اوپن لیٹر والے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کے مالکان خبردار، اوپن لیٹر پر چلنے والے موٹر سائیکل سمیت تمام گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی (آن لائن) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کے احکامات کے تحت 2 مارچ 2021سے شہر بھر میں اوپن لیٹر پر چلنے والی موٹر سائیکل سمیت تمام گاڑیوں کے خلاف شہر بھر میں کارروائی ہوگی۔ اس سلسلے میں ڈی آئی جی پی ٹریفک […]

مختلف اضلاع سے گاڑیاں چوری کرنے کے بعد پشاور منتقل کرنے والے گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور (آن لائن) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے گاڑیا ں چوریاں کرنے کے بعد پشاور منتقل کرنے والے گروہ کا سراغ لگا کر مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا. گرفتار ملزم کا تعلق چارپریزہ چارسدہ سے ہے جوکہ پنجاب کے مختلف […]

پولیس بھرتی کے لیے دوڑ کے دوران نوجوان کو کیا ہو گیا؟

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑ کے دوران نوجوان انتقال کرگیا۔سیالکوٹ میں پولیس کانسٹیبلز کی بھرتی کے لیے دوڑ ٹیسٹ منعقد کیا گیا۔ جس کے دوران ایک نوجوان انتقال کرگیا۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امیدوار کی ہلاکت دل کا دورہ […]

کارروائی سرکاری و نجی ٹی وی چینلز پر براہ راست دکھائی جائے، قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(این این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظر ثانی کیس کی کارروائی کو براہ راست میڈیا پر دکھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے میں سپریم کورٹ میں ایک […]

ن لیگ نے بڑی کامیابی اور فتح کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا فیصلہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ’ووٹ کو عزت دو‘ کے بیانیہ کی فتح ہے۔اپنے بیان میں لیگی ترجمان نے کہاکہ […]

چائے کی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے پیش کش پھر دہرا دی

اسلام آباد (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار نے کہا ہے کہ چائے کی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ایک انٹرویومیں ترجمان پاک فوج نے کہا کہ انگلیاں اٹھانیوالوں کو حکومت اچھے سے جواب دیرہی […]

اچھی خبریں آنے لگیں، اسلام آباد، تجارتی و تفریحی سرگرمیوں پر عائد اوقات کار کی پابندی ختم

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تجارتی و تفریحی سرگرمیوں پر عائد اوقات کار کی پابندی ختم کردی گئی ہے، اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے اوقات کار کی پابندی عائد کی گئی تھی۔تفصیلات […]

مشیر قومی سلامتی نے بھارت کے ساتھ بیک چینل ڈپلومیسی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے بیک چینل ڈپلومیسی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجیت دوول سے اس معاملے پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔اجیت دوول بھارت میں مشیر برائے […]

الیکشن کمیشن کا ڈسکہ میں انتخابی عملے کی گمشدگی پر ایکشن، کمشنر، آر پی او، ڈویڑن بدر، ڈی سی، ڈی پی او، اے سی، ڈی ایس پی، ڈی ایس پی کو معطل کرنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں غفلت برتنے پر بڑے پیمانے پر افسران کو معطل کردیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 75ڈسکہ کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے آئی جی پی اور چیف سیکرٹری پنجاب کو فرائض سے […]

حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی، ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو کس کام پر راضی کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ میں دھرنا دینے پر راضی کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مر یم نواز اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان […]

الیکشن کمیشن کا این اے 75میں دوباہ پولنگ کروانے کا فیصلہ، حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟ وفاقی وزیر نے بھی ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے این اے 75میں دوبارہ پولنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پرسپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری پر علی اسجد ملہی اپیل دائر کریں گے […]