ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ، الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو پر نوٹس لے لیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ویڈیو کی میرٹ پر تحقیقات کی جائے گی۔قبل ازیں پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ)کے انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک […]

پیپلزپارٹی کی جانب سے 8 کروڑ روپے کے عوض ووٹ بیچنے کی پیشکش پر پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے جواب دےدیا

مردان (پی این آئی) تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عبدالسلام آفریدی پی پی کی جانب سے کی جانے والی پیش کش کے شواہد سامنے لے آئے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن سے قبل پیپلز پارٹی کی جانب سے حکمراں جماعت تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے […]

راتوں رات ہی یوسف رضا گیلانی کو نا اہل کروانے کیلئے الیکشن کمیشن میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا، سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) علی حیدر گیلانی کی ووٹ ضائع کرنے کے مشوروں پر مبنی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان کے والد یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا گیا ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے علی […]

جھوٹا پراپیگنڈہ کرنے سے گریز کریں، جماعت اسلامی پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ دے گی یانہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور(پی این آئی) جماعت اسلامی نے وفاق اور صوبوں میں تحریک انصاف کے امیدواروں کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا، ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ مجلس عاملہ نے کیا، حکومت اور پی […]

سینیٹ کی37 نشستوں پرانتخابات 3 مارچ کو ہونگے، 78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا، کون کون میدان میں ہے؟

اسلام آباد/پشاور/کراچی/کوئٹہ(آئی این پی)سینیٹ (ایوان بالا)کے 37 اراکین سینیٹ کو منتخب کرنے کیلئے پولنگ بدھ کو ہوگی۔37نشستوں پر78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا۔ خیبرپختونخوا میں12نشستوں پر25، بلوچستان میں12نشستوں پر32،سند ھ میں11نشستوں پر 17اوراسلام آباد میں2نشستوں پر4 امیدواروں میں مقابلہ ہو گا،پنجاب سے11سینیٹرز پہلے ہی بلامقابلہ منتخب […]

سینیٹ الیکشن سے قبل جہانگیر ترین پر نوٹوں کے بیگ بھر بھر کو اراکین کو خریدنے کا الزام لگ گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر عاجز دھامراہ نےوفاق کی حکمران جماعت پر الزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی اے ٹی ایم مشین جہانگیر ترین نوٹوں کے بیگ بھر بھر کر لوگوں کو خریدنے کے لئے […]

حکومت یا اپوزیشن؟ سینیٹ الیکشن کس کیساتھ ملکر لڑنا ہے؟ ایم کیو ایم نے بڑا سرپرائز دیدیا

کراچی(پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی ہے، سینیٹ انتخاب پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کے ساتھ مل کرلڑیں گے، پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا سندھ کے عوام معاف نہیں کریں گے۔ ذرائع ایم کیوایم کے مطابق پاکستان متحدہ […]

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کب سے شروع ہو گا؟ دھرنا کب دیا جائے گا؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہے کہ لانگ مارچ کب اسلام آباد پہنچے گا، 10اپریل تک دھرنا دیں […]

مسلم کانفرنس ریاستی جماعت ہے ہم غیر ریاستی جماعتوں کے مقامی سربراہان کے برعکس اپنے فیصلے خود کرتے ہیں، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس ریاستی جماعت ہے ہم غیرریاستی جماعتوں کے مقامی سربراہان کے برعکس اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کو اخبارات اور ٹی وی […]

ایم کیو ایم آج پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے، آئندہ کا پتہ نہیں، ایم کیو ایم کے بڑے لیڈر کے بیان نے پی ٹی آئی کو پریشان کر دیا

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم آج پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے ، آئندہ کا پتہ نہیں۔اتوارکو میڈیا سے بات چیت میں کنورنویدجمیل نے کہا کہ ظہرانے میں شرکت تاخیر […]

سینیٹ انتخابات کے فوری بعد تین ماہ کیلئے نگران حکومت بنائی جائے، شفاف الیکشن کروائے جائیں اور اکثریت حاصل کرنے والی جماعت کو حکومت بنانے دی جائے

کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی حکمت عملی نے وزیراعظم عمران خان کو بند گلی میں کھڑا کردیا ہے،سینیٹ میں سندھ اور وفاق میں کامیابی حاصل کرکے تبدیلی سرکار کو […]