پیپلزپارٹی کی ایم کیو ایم کو سینیٹ کی دو نشستوں کی پیشکش، حکومتی اتحادی جماعت نے بھی دبنگ فیصلہ سنا دیا

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے کہاہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ عمران خان پر عدم اعتماد کے مترادف ہوگا، سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے اتحاد قربان نہیں کیا جاسکتا۔ ایم کیو ایم نے ہارس ٹریڈنگ کے خطرے کے پیش […]

پیپلزپارٹی کا بڑا کھڑاک، حکومتی اتحادی جماعت سے یوسف رضاگیلانی کیلئے ووٹ مانگ لیا اور بدلے میں کیا پیشکش کر دی؟حکومت کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

کراچی(پی این آئی) پیپلز پارٹی نے حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کو سندھ سے سینیٹ کی دو نشستوں کی پیشکش کردی اور اس کے عوض یوسف رضا گیلانی کے لیے ووٹ مانگ لیا جس کے جواب میں ایم کیو […]

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کو اپنے ارکان اسمبلی بھی ووٹ نہیں دیں گے، مریم نواز کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان بھی تحریک انصاف کو اب پسند نہیں کرتے، سینیٹ الیکشن میں ان کے ارکان بھی ان کا ساتھ نہیں دیں گے اور ووٹ دینے کو […]

خیبر پختونخوا میں پی ڈی ایم نے حکومت کو سرپرائز دینے کی حکمت عملی تیار کر لی

پشاور (این این آئی)پشاور میں پی ڈی ایم کے اجلاس میں متفقہ امیدوار سامنے لانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان کی رہائش گاہ پر اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی نے بھی شرکت […]

سیاست میں اتار چڑہاؤ، سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی نے سندھ میں میں ایم کیو ایم کو تعاون کی پیش کش کر دی

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چار رکنی وفد سینئر صوبائی وزیراطلاعات وبلدیات سید ناصر حسین شاہ کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آبادکادورہ کیا،وفد میں مشیر قانون بریسٹر مرتضی وہاب، وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی وقار […]

چترپڑی میں صاحبزادہ فاروق احمد قادری کےقبیلے کے سینکڑوں افراد کا چوہدری رخسار احمد کی حمایت کاا علان

چتر پڑی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے بڑے شہر میر پور کے نواح میں واقع قصبے چتر پڑی میں مقامی معززین کی ایک بڑی تعد مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں شمولیت اور ریاست کے وزیر چوہدری رخسار احمد کی بھرپور حمایت کا اعلان […]

سینیٹ الیکشن، جہانگیر ترین نے نواز شریف سے رابطہ کرکے کیا پیشکش کی؟ نوازشریف نے صاف انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار جواد فیضی نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر خان ترین کے آصف زرداری سے رابطے کے بعد یوسف رضا گیلانی کا نام اسلام آباد سے سامنے آیا ، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی جماعتوں اور […]

پی ڈیم ایم نیا ڈرامہ رچانے کیلئے تیار، این اے 75میں الیکشن کالعدم ہونے کے بعد پی ٹی آئی کی جیتی ہوئی نشست این اے 45 میں بھی دھاندلی کا الزام لگا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ڈسکہ کے بعد این اے 45 کرم ایجنسی میں بھی دھاندلی کا الزام لگ گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 45 کرم کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی سے […]

پنجاب میں سینٹ الیکشن پر پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان مک مکا ہوا، حکومتی ترجمان کا بڑا دعویٰ

لاہور (آن لائن) پنجاب میں سینٹ الیکشن پر پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان مک مکا ہوا ہے۔ ڈسکہ الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کی بجائے ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے جا رہے ہیں۔ حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے […]

تنخواہ دار طبقے کو ذاتی گھر بنانے کے آسان شرائط پر قرضے کی فراہمی کا منصوبہ، وزیراعظم نے اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کے سنگ بنیاد پر خوشی ہے، اس سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا، والٹن ایئرپورٹ کوڈی نوٹیفائی کیاجائیگا، پھیلتے لاہور کا حل بلند عمارتیں ہیں۔ جدید شہروں […]

مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کے اجلاس کی تاریخ تبدیل، اجلاس کی نئی تاریخ اور مقام کیا ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس27 فروری کی بجائے اب دو مارچ کو چک شہزاد اسلام آباد میں ہو گا ،جنرل کونسل کا اجلاس پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چک شہزاد، اسلام آباد میں سیکرٹریٹ میں منعقد […]