وزیراعظم عمران خان کے دو روزہ دورہ سری لنکا پر کتنے ہزار ڈالر خرچ ہوئے؟ تفصیلات آ گئیں

لاہور( این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے دو روزہ سری لنکا پر 34 ہزار800 ڈالرز خرچ ہوئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے 2روزہ دورہ سری لنکا پر34ہزار800ڈالرزخرچ ہوئے جبکہ نواز شریف نے 2016میں دورہ سری لنکا پر 2 لاکھ 76 […]

سینیٹ الیکشن،سندھ اسمبلی کےارکان پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی (آئی این پی ) سینیٹ الیکشن کے دوران ممبران سندھ اسمبلی کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ الیکشن کے لیے ممبران کے موبائل […]

عامر لیاقت نے مریم نوا ز سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی شو میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے لوگوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد مریم نواز سے متعلق کی گئی اپنی ٹوئٹ ہٹاتے ہوئے لوگوں سے معافی […]

جھگڑا بڑھ گیا، لیاقت جتوئی اور سیف اللہ ابڑو کے اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی اور پی ٹی آئی کے سینیٹ میں ٹکٹ ہولڈر سیف اللہ ابڑوکے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔لیاقت جتوئی نے کہاہے کہ سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا […]

ڈسکہ الیکشن کو خونی بنانے کا سہرا بھی ماڈل ٹائون کے ماسٹرمائنڈ رانا ثنا اللہ کے سر ہے جو سارا دن ڈسکہ میں دندناتا رہا، فردوس عاشق کا الزام

لاہور( این این آئی)ڈسکہ میں (ن) لیگ کو عوام نے دھول چٹائی ہے اب ان کے ہوش ٹھکانے آنے میں وقت لگے گا، اعصابی مریضہ ہرروز تھیٹر سجاتی ہیں اور اپنے پٹارے سے نیا جھوٹ ایجاد کرتی ہیں اور پھر اس جھوٹ کی مارکٹنگ کرتی […]

بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کا ٹیلی فونک رابطہ، سینیٹ انتخابات پر حکمت عملی تیار

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی ڈی […]

آزاد کشمیر، حلقہ ایل اے 1 میرپور 1 ڈڈیال سے سینکڑوں افراد کا پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیرکا سونامی ڈڈیال میں داخل۔ حلقہ ایل اے 1 میرپور1 ڈڈیال سے سینکڑوں لوگ پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ا س بات کا اعلان انھوں نے آج یہاں پی […]

فیاض الحسن چوہان نے معافی نہ مانگی تو۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے ارادہ ظاہر کر دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شادنے کہاہے کہ فیاض چوہان نے لیاری کے حوالے سے بیان پر معافی نہیں مانگی، اگر فیاض چوہان نے معافی نہیں مانگی تو تحریک استحقاق پیش کرنے کا سوچ رہا ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]

اشارہ مل گیا؟ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارکنان کو نئے انتخابات کی تیاری کا حکم جاری کر دیا

لندن (پی این آئی) نواز شریف نے کارکنوں کو نئے انتخابات کی تیاری کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے لندن سے اپنے کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری کیا گیا […]

موجود قومی اسمبلی کے کم عمر ترین رکن کی عمر 25 سال 6 ماہ 4 دن، کون ہے؟ تعلق کس جماعت سے ہے؟ جانیئے

عمرکوٹ (این این آئی) پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی سید امیر علی شاہ نے موجودہ قومی اسمبلی میں کم عمرترین رکن ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا نومنتخب رکن قومی اسمبلی سید امیر علی شاہ نے کہا کہ آنیوالا والا وقت پاکستان پیپلزپارٹی کاہے […]

متنازعہ 20 پولنگ سٹیشنز پر 2018ء میں بھی پی ٹی آئی جیتی تھی، پی ٹی آئی کی لیڈر نے ڈٹ جانے کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے آج پاکستان گرل گائیڈز ایسوسی ایشن آفس کا دورہ کیا۔اس موقع پر ورلڈتھنکنگ ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہاکہ حکومت پنجاب وزیراعظم عمران […]