کابینہ کا حصہ ہوں لیکن وزیراعظم ملاقات کیلئے پانچ منٹ بھی نہیں دیتے، وزیر تعلیم کے صبر کاپیمانہ بھی لبریز ہو گیا
کوئٹہ (پی این آئی )بلوچستان کے وزیر تعلیم اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند نے پارٹی سے شدید تحفظات کا اظہار کر دیاہے ، ان کا کہناتھا کہ کابینہ کا حصہ ہونے کے باوجود وزیراعظم عمران خان ملاقات کیلئے پانچ […]