اشرف غنی کے کابل چھوڑنے سے قبل پاکستان سے فون کال آئی تھی، امریکی میگزین کے تہلکہ خیز انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)پاکستانی نمبر سے موصول ہونے والے ایک ٹیکسٹ میسج اور فون کال سے سابق مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب، سابق صدر اشرف غنی کے ساتھ اہلِ خانہ کے ہمراہ افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے۔امریکی میگزین کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ […]

دیامر میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، 56 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

چلاس(آئی این پی) دیامر میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد نے بچے کو پولیو کے قطرے پلاکر انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا،ضلع دیامر میں 13 دسمبر سے 17 دسمبر تک 5 روزہ انسداد […]

مریم نواز کی سیاست شروع ہونے سے پہلے ہی ختم؟ الیکشن لڑنے کی اہل نہیں ۔۔پارٹی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مریم نواز وزیراعظم کے عہدے کے لیے اہل نہیں ہیں وہ الیکشن نہیں لڑ سکتیں اور عموماً یہی ہوتا ہے کہ جو پارٹی کا […]

اپنے پاسپورٹ تیار کر لیں، متحدہ عرب امارات میں روزگار ڈھونڈنے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

دبئی ( پی این آئی ) متحدہ عرب امارات میں روزگار ڈھونڈنے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ یو اے ای میں بہت سے نئے اسکولوں کی آمد سے اساتذہ کے لیے بھرتیاں شروع کردی گئیں ، دبئی میں گزشتہ تین سالوں میں 21 اسکول […]

سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی کتنے عرصے کیلئے روک دی گئی؟ سوئی ناردرن گیس کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)سوئی ناردن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشن کو غیر معینہ مدت تک گیس کی سپلائی روک دی ہے یہ فیصلہ گھریلو صارفین کی 60 لاکھ سے زائد کیوبک میٹر […]

قبل از وقت انتخابات، وزیراعظم عمران خان نے اچانک جلسے کیوں شروع کر دیئے؟ بڑا دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان نے قبل از وقت انتخابات کے جلسے شروع کر دئیے ہیں ،عمران نیازی نے ایک بار پھر قوم کو گمراہ کیا ،ان سے این آر او مانگ کون […]

امریکا میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، ہرطرف ہلاکتیں ہی ہلاکتیں، بڑی تباہی مچ گئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی ریاست کینٹکی میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی۔ریاست کے گورنر اینڈی بیشئر کا کہنا ہے کہ بگولوں کی وجہ سے ریاست میں ممکنہ طور پر 50 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔کینٹکی کے گورنر کے مطابق ہوا کے بگولوں نے جمعہ کی […]

جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت ،بھارتی فوج کی خامیاں کھل کر سامنے آگئیں ،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف(سی ڈی ایس) بپن راوت کی بدھ کے روز ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت نے نہ صرف بھارتی فوج کے نظم و ضبط اور جنگی تیاریوں کی کمی کا پول کھول دیاہے بلکہ اس نے بھارت […]

الیکشن کمیشن نے بلاول زرداری کو سزا سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول بھٹو کو 50 ہزار جرمانہ کردیا گیا، الیکشن کمیشن نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور خورشید شاہ کو بھی 50 ہزار روپے جرمانہ کیا ہے، پیپلزپارٹی کے رہنماؤں […]

مردہ قرار دی گئی بچی تدفین سے قبل دورانِ غسل زندہ ہو گئی

فیصل آباد(پی این آئی) مردہ قرار دی گئی چار سالہ بچی غسل کے وقت زندہ ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ایک انتہائی عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں مردہ قرار دی گئی بچی زندہ ہو گئی۔ چلڈرن اسپتال لاہور میں بچی […]

سب سے طاقتور بیٹری والا فون ویوو کمپنی نے لانچ کر دیا، پاکستان میں قیمت کتنی ہو گی؟

بیجنگ (پی این آئی) یہ موبائل فون کا زمانہ ہے اور ان دنوں نے دنیا بھر میں موبائل فون کمپنیاں اپنی فروخت میں اضافے کے لیے دوڑ لگائے ہوئے ہیں اور اس مقصد کے لیے نت نئی پیشکشیں صارفین کو کی جا رہی ہیں۔ اس […]