بڑے شہر میں صورتحال خراب، مارکیٹیں بند، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں صورتحال خراب، کئی مارکیٹس بند ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کی جانب سے ایم کیو ایم کے مظاہرین پر کیے گئے تشدد کے بعد شہر میں صورتحال خراب ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

وزیر خزانہ کا اگلے 3 ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آنے کا اشارہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، گزشتہ سال گروتھ ریٹ 5اعشاریہ 37 فیصد رہی، اس شرح نمو کی کوئی توقع ہی نہیں کر رہا تھا، کورونا کی وجہ […]

تمام نجی سکولوں کو12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن کرانے کا حکم،عملدرآمد نہ کرنے والے اداروں کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی، خبردار کر دیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی بھی تعلیمی ادارہ بند نہیں کیا جا رہا درس وتدریس کاعمل جاری رہے گا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ صوبے کے تمام نجی سکولز 12 سال سے زائد […]

کورونا کے پھیلائو میں تیزی، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

پشاور (پی این آئی ) کورونا کے پھیلاؤ کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد ، گلبہار ، دلہ زاک روڈ ، پھندو اور ورسک روڈ کے […]

مجھے نکالنے کا فیصلہ پارٹی آئین کے خلاف ہے، تحریک انصاف کے باغی رہنما نے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد رکنیت ختم کیے جانے پر بھی ہار ماننے کی بجائے ڈٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے اورانہوں نے پارٹی فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا سے […]

آئندہ عام انتخابات میں کون سی جماعت ملک بھر میں کامیابی حاصل کرے گی؟ بلوچ لیڈر نے بڑا دعویٰ کر دیا

کو ئٹہ (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)بلوچستان کے صدر جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ(ن)ملک بھر میں کامیابی حاصل کرے گی اور آئندہ ملک کے وزیراعظم نواز شریف ہونگے اور کوئی بھی طاقت نواز شریف کو وزیراعظم بننے […]

انتظامیہ ،ریسکیو، محکمہ شاہرات، محکمہ برقیات ہائی الرٹ،وزیر اعظم آزاد کشمیر کو رپورٹس بھجوانے کا سلسلہ جاری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ہدایت پر آزاد کشمیر میں جاری بارشوں اور برفباری کے سلسلے کے دوران انتظامیہ، ریسکیو، محکمہ شاہرات، محکمہ برقیات سمیت دیگر متعلقہ ادارے ہائی الرٹ۔تمام اضلاع کی انتظامیہ کی جانب سے وزیر اعظم […]

سروگیسی کیا ہے اور اب تک بالی ووڈ کے کتنے اداکار اس عمل سے والدین بن چکے ہیں؟

ممبئی (پی  این آئی)سروگیسی کے عمل میں والدین کا اسپرم اور ایگ لے کر لیبارٹری میں ایمبریو بنایا جاتا ہے، پھر اس ایمبریو کو کسی دوسری خاتون (جو اس جوڑے کے بچے کو پیدا کرنے کے لیے تیار ہو) کی بچہ دانی میں انجیکٹ کر […]

گورنر پنجاب نے بھی اپنے بیان پر یو ٹرن لے لیا

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے 22 سال تک جدو جہد کی ، میں نے کبھی نہیں کہا کہ عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا ہے ، میں تو کسی کو […]

ملک میں اس وقت دہشتگردوں اور ٹارگٹ کلرز کا راج ہے، سابق اتحادی جماعت کے رہنما پھٹ پڑے

پشاور(آ ئی این پی) امیر جماعت اسلامی خیبر پختو نخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ ملک کے حالات حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں،ایک ہفتہ کے دوران ملک میں دہشتگردی کے سات واقعات ہوئے۔جعفر ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش […]

سیاست ہمارا کام ہے ،ہمیں مجبور نہ کیا جائے ہم کوئی غلط کام نہیں کر رہے، 60 کروڑکےگرڈ اسٹیشن کے افتتاح کے بعد سردار اختر مینگل کی وارننگ

قلات (آئی این پی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے قلات کپوتو میں ساٹھ کروڑ اڑتیس لاکھ روپے کی لاگت سے منظور ہونے والے کپوتو گریڈ اسٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ بلوچستان نیشنل پارٹی […]