پاکستان میں صدارتی نظام کی بازگشت، وفاقی کابینہ میں کیا تجویز آئی؟ وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (پی این آئی )وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ عمران خان کی نیت صاف ہے ، اللہ مدد کر رہاہے ، دیکھیں نہ تھوڑی سی کھاد کی کمی ہوئی اور اللہ نے بارش کے انبار لگا دیئے ہیں ، ان کو خود […]