پی ڈی ایم اجلاس، مولانا فضل الرحمان نے اپنی کامیابی کا راز افشاء کر دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا ، تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے نکات تیار کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کو بھی […]

اپوزیشن کی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن کو کتنے ووٹ کم ملیں گے؟ شیخ رشید نے پہلے ہی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں 12سے13 لوگ کم نکلیں گے، اپوزیشن کو لانگ مارچ اور عدم اعتماد کیلئے لوگ نہیں ملیں گے،عمران خان50 دنوں بعد مزید مضبوط ہوکرنکلیں گے۔ انہوں نے آج […]

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد۔۔اپوزیشن نے نمبر گیم پوری کر لینے کا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہےکہ اپوزیشن کی نمبر گیم پوری ہے بس سمجھیں کہ حکومت جانے والی ہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے۔ انہوں نے آج یہاں گفتگو کرتے […]

وزیر اعظم کی طرف سے کارکردگی ایوارڈ، بعض وفاقی وزراء کا شکوہ، ایوارڈ لینےوالوں کی خامیوں کی نشاندہی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کچھ وزارتوں کی اچھی کارکردگی پر وزرا کو ایوارڈ دینے پر خودحکومتی بینچوں میں بھی کھسر پھسر شروع ہو گئی ہے اوربعض وزراءنے شکوے بھی کئے کہ ان کی وزارت کو نظر انداز کیا گیا […]

آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد کے درمیان ملاقات۔دونوں رہنماوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام میں محکمہ جات کا اجلاس، دس روز نیلم میں قیام کر کے انتظامی مسائل کا جامع رپورٹ پیش کریں، کمشنر کو ہدایت

نیلم (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے دورہ نیلم کے دوران ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام میں محکمہ جات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزراء حکومت دیوان علی چغتائی، چوہدری رشید، پارلیمانی سیکرٹری پیر مظہر سعید، سابق وزراء […]

نوکری پیشہ افراد کو مہنگائی نے تنگ کیا ہوا ہے، تنخواہوں میں اضافہ،ابھی تو شروعات ہے، شوکت ترین نے تنخواہ داروں کو خوش کرنے والا اعلان کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے اعلان پر کہا ہے کہ یہ ابھی شروعات ہے اور بھی ضروریات پوری کریں گے،نوکری پیشہ افراد کو مہنگائی نے تنگ کیا ہوا ہے، ہم انہیں سپورٹ […]

پولیس کے چاک و چوبند دستے کی وزیر اعظم آزاد کشمیر کو سلامی

نیلم (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی کاآٹھ مقام ضلعی ہیڈکوارٹر پہنچنے پر پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی دی۔ اس موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ وزراء حکومت دیوان علی خان چغتائی، چوہدری رشید، پارلیمانی سیکرٹری پیرمظہر سعید شاہ و دیگر بھی ہمراہ […]

ملاوٹی دودھ مافیا کیخلاف آپریشن مسلسل جاری، دودھ بردار گاڑیوں سے 269,930 لیٹر دودھ کی چیکنگ، 74 ہزار 920 لیٹر ناقص دودھ موقع تلف

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف آپریشن مسلسل جاری ڈی جی فوڈاتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ نے کہا کہ قدرتی فیٹ یا ایل آر کی کمی والا دودھ قدرتی غذائیت سے محروم ہوتا ہے،قوانین کے مطابق دودھ میں پانی […]

حالات ایسے ہی رہے تو 2030میں بنگلہ دیش سے مدد مانگنا پڑیگی، حسن نثار کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (پی این آئی) معروف تجزیہ نگار حسن نثار نے کہا ہے کہ حالات ایسے ہی رہے تو 2030میں بنگلہ دیش سے مدد مانگنا پڑیگی، صرف بیورو کریسی میں ہی نہیں جوڈیشل ریفارم کی بھی ضرورت ہے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

فواد چوہدری کا مستقبل جماعت اسلامی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کے رہنماؤں کی ملاقات سے فواد چوہدری کے پیٹ میں مروڑ اُٹھ رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں حسن […]