ن لیگ میں دراڑ، اہم رہنما سمیت ن لیگ کے متعدد کارکنوں کی مسلم لیگ ق میں شمولیت

لاہور(آئی این پی)قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ عمران خان ایماندار اور نیک نیت ہیں وہ ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں، حکومت کو مشکلات کا سامنا ضرور ہے جنہیں مل کر حل کررہے ہیں، پہلے دن سے پی ٹی آئی کیساتھ […]

اہل پاکستان کی کشمیریوں سے یکجہتی نے حوصلے بلند کیے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا یوم یکجہتی کے لیے شکریے کا بیان

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے اہل پاکستان اور حکومت پاکستان کی طرف سے نظریاتی جوش و جذبے کیساتھ یوم یکجہتی کشمیر کے انعقاد کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہل پاکستان نے کشمیریوں سے […]

مقبوضہ کشمیر کے عوام پاکستان سے عقیدت رکھتے ہیں، انشاء اللہ پاکستان ان کی امیدوں پرپورا اترے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا قانون ساز اسمبلی سے خطاب

مظفرآباد(پی آئی ڈی ) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ بیس کیمپ کی حکومت تحریک آزادی کشمیر کے حوالہ سے اپنا بھرپور کردرادا […]

پاکستان کی سالمیت و آزادی کشمیر کے لئے مشائخ و علما یکجہتی کو فروغ دیں، آستانہ عالیہ پیران بساہاں شریف میں پیغام پاکستان تصوف کانفرنس سے علماء کا خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عالمی و ملکی سطح پر ناموس رسالت، مسئلہ کشمیر اور اسلامو فوبیا پر سب سے توانا آواز وزیر اعظم عمران خان کی ہے۔پاکستان کی سالمیت و ازادی کشمیر […]

دنیا بھر میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی 5 فروری کو کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کرے، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی، وزیر منصوبہ بندی چوہدری محمد رشید کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات، قانون، انصاف وپارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مقیم کشمیری و پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ 5 […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں معروف صنعت کاروں اور تاجروں کے وفد سے ملاقات کی ۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء میں اسد عمر، حماد اظہر ،خسرو بختیار، فواد چوہدری، مشیر […]

نواز شریف وطن واپس کب آرہے ہیں؟ سابق وزیرعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کی تاریخ دے دی ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و رہنما مسلم لیگ نون شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کی وزیر اعظم آزاد کشمیر سے ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی اور عمرہ ادائیگی پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔ اس موقع مقبوضہ کشمیر، سیاسی و حکومتی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد۔۔۔حکومت کتنا نقصان برداشت کر ےگی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری، حکومت 30 ارب روپے کا نقصان برداشت کرے گی، سیلز ٹیکس اہداف سے کم ہونے پر سالانہ 260 ارب روپے کا خسارہ ہو گا، وزیر اعظم عمران خان نے قیمتوں میں […]

راوی اربن پراجیکٹ ، سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف حکومتی اپیل پر بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈیویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو راوی اربن منصوبے پر کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جن زمینوں کی […]

شہباز شریف کو اچھا اداکار قرار دے دیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے لیاری سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول نے ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد شہباز شریف کو اچھا اداکار قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں کرکٹ […]