سوئٹزرلینڈ جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، ویزے کے حصول میں آسانی پیدا کر دی گئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)یورپین ایمپلائمنٹ سروسز (EURES) کی ایک رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کو 41 مختلف شعبوں میں افرادی قوت کے شدید بحران کا سامنا ہے، جن میں صحت کی دیکھ بھال، انجینئرنگ، آئی ٹی، تعلیم، اور انصاف و قانون کی فیلڈز شامل ہیں۔ رپورٹ […]

پشاور، پی ٹی آئی رہنما پر حملہ

پشاور(پی این آئی)پشاور، پی ٹی آئی رہنما پر حملہ۔۔۔پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی کے 73 سے سابق امیدوار علی زمان ایڈووکیٹ نامعلوم افراد کے تشدد سے زخمی ہوگئے۔تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سرجیکل […]

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِ حکومت کا بڑا منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دور کے ٹین بلین ٹری پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گرین پاکستان پروگرام کے بجٹ میں 300 فیصد سے زیادہ کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے، گرین […]

ہانیہ عامر نےتمام پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر تمام پاکستانی اداکاراؤں کو شہرت میں پیچھے چھوڑ دیا۔ ہانیہ عامر کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد14.1 ملین ہوگئی ہے جس سے وہ سوشل میڈیا پر پاکستان کی سب […]

مون سون بارشیں، ملک میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ رواں سال مون سون کے دوران شدید بارشیں ہونگی جس کے باعث ملک بھر میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق رواں سال مون سون […]

بابراعظم کا مذاق اڑانے والے بھارتی کو اے بی ڈیویلئیرز نے آڑے ہاتھوں لےلیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اے بی ڈیویلئیرز نے پاکستانی اسکپر بابر اعظم کی انگریزی کا مذاق اڑانے والے بھارتی سوشل میڈیا صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز ہوچکا ہے […]

آئندہ بجٹ سے متعلق آئی ایم ایف اورحکومت میں اختلاف پیدا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان روپے اور ڈالر کی قدر کے تعین کے معاملے میں اختلاف پیدا ہوگیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے اگلے مالی سال کے بجٹ کیلیے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر […]

ڈالر 350روپے پر جانے کی پیشنگوئی، بجلی کا ایک یونٹ کتنے روپے کا ہوجائیگا؟

لاہور (پی این آئی) ڈالر 350روپے، بجلی کا یونٹ 100روپے کا ہو جانے کی پیشن گوئی۔     تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حالات تیزی سے ابتری کی طرف جارہے ہیں، چند ماہ میں ڈالر […]

آئندہ بجٹ میں سولر پینلز بھی مہنگے ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آرنے وزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ مالی سال 15 سو ارب روپے سے زائد نئےٹیکسز لگانے کی تجویز دی ہے۔ درآمدی سامان پر ٹیکس ڈیوٹیز بڑھانے اور فوڈ آئٹمز پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرکے ودہولڈنگ ٹیکس لگانے […]

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا کے حوالے سے اہم فیصلہ

پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا کے حوالے سے اہم فیصلہ۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ و صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ پارٹی کی مکمل تشکیل […]

پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ خوشخبری آگئی

اسلا م آباد(پی این آئی)ملک بھر میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 31مئی کو 7روپے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،اندرون ملک فریٹ ایکویلائزیشن مارجن (آئی ایف ای ایم) کے حتمی حساب کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 25 […]