گرمی سے پریشان شہریوں کے لیے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق آج سے یکم جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں گردوغبار، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ متعلقہ […]

یکم جون سے بارشیں، این ڈی ایم نے الرٹ جاری کر دیا

 اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی  کے مطابق یکم جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں گردوغبار، آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارشوں کی توقع ہے ۔۔۔۔۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ متعلقہ اداروں کو ممکنہ بارشوں […]

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت تنقید کی زد میں آگئے

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے بتایا ہے کہ آج کل وہ متحدہ عرب امارات میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں، انہوں نے درخواست کی ہے کہ ان سے رابطہ نہ کیا جائے۔ سوشل […]

بارشوں کے باوجود گرمی کی لہر کب تک برقرار رہے گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں آئندہ 2 روز کےد وران بارش کا امکان ہے تاہم اس سے ہیٹ ویو میں کمی نہیں ہوگی، گرمی کی شدت آئندہ 2 سے اڑھائی ہفتے تک […]

بجٹ سے پہلے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ ہونے کا امکان؟

کراچی ( پی این آئی) وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجٹ سے پہلے ہمیں پیٹرول پر جی ایس ٹی کے نفاذ کا فیصلہ کرنا ہے ، آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ آمدنی کا ہدف پورا کریں ، کیسے کرنا […]

محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی۔۔۔محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور ہیٹ کے ویو کے بعدمعمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک کے کچھ حصوں میں رواں سال جولائی اور اگست میں معمول سے […]

مسلم ملک جس نے آئی ایم ایف سے لیے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی

بغداد (پی این آئی)عراق نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے لیے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی۔ اس بات کا اعلان عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر مظہر صالح نے کیا ۔عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر نے […]

پاکستانی روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی قرار

لاہور (پی این آئی) گزشتہ ایک سال کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی کے طور پر ابھرا ہے۔ ٹاپ لائن ریسرچ کے اعداد و شمار کے مطابق جمعے کو ایم ایس سی آئی ایشیا ایمر جنگ اینڈ فرنٹیئر […]

آئی ایم ایف نے گوشت اور دودھ کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آ باد (پی این آئی ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے پاکستان سے گوشت اور دودھ کی قیمت طے کرنے کا اختیار ڈپٹی کمشنر سے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ […]

کھادکمپنیوں کیلئےگیس سبسڈی ختم کرنےکی خبریں، حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کھادکمپنیوں کیلئےگیس سبسڈی ختم کرنےکی خبریں، حقیقت سامنے آگئی۔۔۔ وزارت صنعت نے کھادکمپنیوں کے لیےگیس سبسڈی ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ترجمان وزارت صنعت کا کہنا ہے کہ کھاد کمپنیوں کے لیےگیس قیمتوں کا تعین اقتصادی رابطہ کمیٹی کرےگی۔اس س قبل […]

محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی۔۔۔ محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور ہیٹ کے ویو کے بعدمعمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک کے کچھ حصوں میں رواں سال جولائی اور اگست میں معمول […]