جاپان بھارت اور پاکستان کا دوست ہونے کے ناطے مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کے لئے کردار ادا کرے،صدر آزاد کشمیر کی جاپانی سفارتکار سے گفتگو

مظفرآباد / اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد ریاست جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان دوبڑی ایٹمی قوتوں کے درمیان کو ئی بھی چھوٹا بڑا واقعہ خطرناک ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے جاپان پر […]

شیخ رشید نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں این اے پی کو پتہ چل گیا، بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم والوں کو بھی پتہ چل جائے گا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق […]

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

لاہور(پی این آئی) ایل ڈبلیو ایم سی نے عیدالاضحیٰ پر ہزاروں ٹن آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے 19 ہزار ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی۔عید قرباں پر شہر کی صفائی ستھرائی کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی نے کمر کس لی۔ 8 جولائی سے 12 جولائی […]

ادارہ ترقیات میرپور کے زیرانتظام پرانے سیکٹرز میں سڑکوں، سیوریج، قبرستان اور پارکس کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا، ڈائریکٹر جنرل چوہدری عمران خالد کی طرف سے وزیراعظم تنویر الیاس کا شکریہ

میرپور (آئی اے اعوان) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات میرپور چوہدری عمران خالد نے کہا ہے کہ میرا خاندان منگلا ڈیم کی تعمیر اور توسیع کی وجہ سے دو مرتبہ متاثر ہوا ہے مجھے متاثرین کی مشکلات کا ادراک ہے سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی اور موجود […]

آزاد کشمیر حکومت نےٹیکس نظام میں بہتری، شفافیت لانے کیلئے آن لائن خوکار نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر خزانہ عبدالماجد کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے کہاہے کہ آزاد کشمیر حکومت نےٹیکس کے نظام میں بہتری اور شفافیت لانے کیلئے آن لائن خوکار نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا یے اس حوالے سے سٹیٹ بینک آف پاکستان اور Link-1 […]

آزادکشمیر بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹر آج سے ہیلتھ سروسز کا بائیکاٹ اور ہڑتال کریں گے،بجٹ میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز آج سے ہیلتھ سروسز کا بائیکاٹ اور ہڑتال کریں گے صرف ایمرجنسی سروس بحال رہے گی ٍ اب حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے ڈاکٹرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے صدر ڈاکٹر واجد علی خان […]

کثیرالجہت شخصیت صفدر ھمدانی کی ادب کہانی، تحریر و تحقیق: ظفر معین بلے جعفری

کہتے ہیں کہ ہرمرد کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور ہم محترم صفدر ہمدانی کی کامرانی کودیکھیں تو اس حقیقت کوتسلیم کئے بغیرکوئی چارہ نہیں کہ ان کی کامیابیوں اور کامرانیوں کے پیچھے محض ان کی جیون ساتھی کاہاتھ نہیں […]

بین الاقوامی کیرئیر کس کی وجہ سے ختم ہوا؟ احمد شہزاد نے آخرکار خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے اپنے ایک بار امید افزا بین الاقوامی کیریئر کو پٹری سے اتارنے کا ذمہ دار سینئر کھلاڑیوں کو ٹھہرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کرکٹ کی بدقسمتی ہے کہ سینئر کھلاڑی […]

سرکاری ملازمین کیخلاف سخت سزائیں دینے کا قانون ختم کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) حکومت نے ایوان اقبال میں جمعہ کے روزمنعقدہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں غیر معمولی اہمیت کی حامل قانون سازی کر لی ،وزیر اعلی کو عہدہ چھوڑنے پر حاصل لا تعداد مراعات کو محدود کرنے سمیت چار مسودات قوانین منظور کر […]

ایک لاکھ روپے تک ماہانہ تنخواہ پر ٹیکس کی چھوٹ واپس لے لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اب ایک لاکھ روپے تنخواہ پر ٹیکس چھوٹ واپس لے لی گئی ہے، 50 ہزار سے ایک لاکھ آمدن پر 2.5 فیصد اور ماہانہ ایک سے تین لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد انکم […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کس حیثیت میں تاریخ دے رہے ہیں؟ شیخ رشید نے آڑے ہاتھوں لے لیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید رانا ثناء اللہ پر برس پڑے اور کہا کہ رانا ثناء اللہ نئے آرمی چیف کی تاریخ کس حیثیت میں دے رہے ہیں ، پرویز مشرف کو سہولت کی پیشکش نواز شریف […]