ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، چین نے اربوں ڈالرز پاکستان کو منتقل کردیئے

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے اچھی خبر آگئی۔چین نے 2ارب30 کروڑڈالر پاکستان کو منتقل کردئیے،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹرپر ڈالر منتقل ہونے کی خوشخبری سنائی ،انکا کہنا تھاکہ چین سے2ارب30 کروڑڈالراسٹیٹ بینک کے اکاونٹ میں منتقل ہوگئے۔میڈیا رپورٹس […]

خیبرپختونخواحکومت نے مزدور کی کم از کم اجرت سب سے زیادہ مقرر کر دی

خیبرپختونخواہ (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے مزدور کی ماہانہ اجرت اضافہ کردیا۔ خیبرپختونخواہ حکومت نے مزدور کی کم ازکم اجرت 26 ہزار مقرر کردی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے کہا کہ مہنگائی کے دور میں مزدور کی زندگی مشکل ہوگئی ہے۔ انہوں نے صوبائی […]

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے رواں سال 20 کروڑ سے زائد ٹیکس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے آئی ایم ایف پروگرام دوبارہ شروع ہونا ضروری تھا، عمران خان ملک کو دیوالیہ کی […]

وزیراعظم شہباز شریف کے 10فیصد سپر ٹیکس لگانے کے اعلان کے فوری بعد سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی آگئی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں معمولی […]

پنجاب میں ضمنی انتخابات، ایک ایک حلقے میں کتنے کروڑ روپے بانٹے جارہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (نیوزڈیسک) صوبہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران ایک ایک حلقے میں 15 سے 20 کروڑ بانٹے جانے کا انکشاف ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ ضمنی انتخابات […]

بلاول بھٹو نے لحد میں اتر کردادی کی میت پر اپنے ہاتھوں سے مٹی ڈالی

نوابشاہ(آئی این پی ) سابق صدر آصف علی زرداری، فریال ٹالپر، عذرہ فضل پیچوھو کی والدہ اور بلاول بھٹو زرداری کی دادی کی نماز جنازہ زرداری ہاوس نوابشاہ ادا کردی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سہیل انور سیال، […]

ہالی ووڈ اکارہ امبر ہرڈ کا چہرہ دنیا کا خوبصورت ترین چہرہ قرار دیدیا گیا

لندن (پی این آئی)قدیم یونانی میں خوبصورتی کے معیار کو پرکھنے کے ریاضی اور سائنسی طریقے کے مطابق سائنسدان نے امریکی اداکارہ امبر ہرڈ کو دنیا کی خوبصورت ترین اداکارہ قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن فیشل پلاسٹک سرجری سے منسلک ڈاکٹر جولین […]

آزادکشمیر، ضلع جہلم ویلی کی تحصیل چکار میں گیسٹرو کی وباء پھیل گئی، ایک مریض زندگی کی بازی ہار گیا، 24 نئے مریض ہسپتال پہنچ گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے ضلع جہلم ویلی کی تحصیل چکار میں گیسٹرو کی وباء پھیل گئی ایک مریض زندگی کی بازی ہار گیا۔مختلف علاقوں سے گیسٹرو کے 24 نئے مریض ہسپتال پہنچ گئے وباء کا شکار مریضوں کی تعداد بڑھ کر 250 ہو […]

وادی نیلم، نوری نآڑ کے قریب 6 بکروال اور 150 بھیڑ بکریاں برف میں پھنس گئیں، ریسکیو ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں نوری نآڑ کے قریب 6 بکروال اور 1500 کے قریب بھیڑ بکریاں برف میں پھنس گئیں سرگن کے مقام سے ایک بکروال کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ریسکیو […]

تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ محفوظ، کیا عمران خان الیکشن کمیشن کا فیصلہ تسلیم کریں گے؟ ممنوعہ فنڈنگ کیس کا مختصر جائزہ

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے محفوظ کر لیا ہے اور ممکنہ طور پر تحریک انصاف کو کالعدم قرار دیا جاسکتا ہے۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس کیا ہے؟ آیئے جانتے ہیں۔2014میں تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر […]