ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا، تہلکہ خیز اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی بچانے کے لیے آخری حد تک جانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا، جس کے بعد ن لیگی رہنماؤں نے پریس […]

پنجاب میں عدم اعتماد آئی تو کتنے دنوں میں فارغ ہوجائیگی؟ پی ٹی آئی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد آ بھی جائے تو تین دن میں فارغ ہوجائے گی۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

کراچی (پی این آئی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ استعفے دینے ہیں تو سب سے پہلے صدر عارف علوی استعفیٰ دیں، عمران خان سب سے پہلے صدر عارف علوی سے استعفیٰ […]

بلدیاتی اداروں کے ذریعے اختیارات نچلی سطح تک منتقل کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آج کا دن ریاست کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، آزادکشمیر میں 1991سے 31 سال بعدبلدیاتی الیکشن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس کا […]

شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اسمبلی میں آکر بیٹھے اور رائے کا اظہار کرے اسمبلی سے باہر رہ کر الیکشن کا مطالبہ درست نہیں وقت پر انتخابات ہوں گے۔ ایک نجی […]

شاہین آفریدی زخمی نہ ہوتا تو فائنل میچ کا کیا رزلٹ ہوتا؟ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی قومی کرکٹرز کے اعزاز میں دیے گئے اعشایے میں گفتگو

لاہور(پی این آئی)شاہین آفریدی زخمی نہ ہوتا تو فائنل کا رزلٹ مختلف ہوتا ، آرمی چیف۔پاکستان کلوز مارجن سے ورلڈ کپ ہارا، آرمی چیف کی قومی کرکٹرز کے اعزاز میں دئیے گئے اعشائیہ میں شرکت، بابراعظم اورشاہین آفریدی سے گفتگو بھی کی ۔ President of […]

آرمی چیف کی تقرری، وزیر اعظم شہباز شریف نے کیسے فیصلہ کیا؟رانا ثنااللہ نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ حکومت کے پاس اختیار ہے کسی افسر کی ریٹائرمنٹ کو فریز کرسکتی ہے ، وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کو اعتماد میں لے کر فیصلہ کیا ہے ، یہ فیصلہ ملک […]

وفاقی حکومت نے جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں 27 نومبر کے بعد توسیع کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نئے آرمی چیف نامزد ہونے والے لفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر کے دستخط تک توسیع کر دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے لفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ میں اضافہ […]

آرمی چیف کی تعیناتی، صدر مملکت کتنے دن تک سمری کو روک سکتے ہیں؟ سابق جسٹس نے قانونی پہلو بتا دیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ شائق عثمانی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 243 میں لکھا کہ جو ایڈوائس بھجوائی جائے گی صدر کو اسے منظور کرنا ہو گا، انہوں نے کہا کہ […]

تسنیم حیدر نے پریس کانفرنس میں مجھے زبردستی بٹھایا، پریس کانفرنس میں موجود بزنس مین نے یوٹرن لے لیا

لندن( پی این آئی) تسنیم حیدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں شامل بزنس مین کے اہم انکشافات۔ تسنیم حیدر کے نواز شریف پر الزامات نے مجھےحیران کر دیا، اس نے مجھے پریس کانفرنس میں زبردستی بٹھایا، پریس کانفرنس میں شامل بزنس مین کا اعلان لاتعلقی۔ […]

نوازشریف جو بھی آرمی چیف لائے گا وہ متنازع ہوجائے گا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف جو بھی آرمی چیف لائے گا وہ متنازع ہوجائے گا، نوازشریف توقع کررہا ہے کہ جو بھی تعینات ہو وہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو ختم کرے، […]