جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے متعلق پی ٹی آئی رہنما نے غلطی کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ غلطی تھی، سابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پرہم سب پشیمان ہیں۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی […]

وفاقی حکومت کی لیگل ٹیم نے ہی صوبوں میں گورنر راج لگانے کی مخالفت کر دی، بڑی وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل روکنے کے لیے حکومتی اتحاد کی سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔وفاقی حکومت کی لیگل ٹیم نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی مخالفت کر دی۔لیگل ٹیم نے مشورہ دیا کہ گورنر راج آخری […]

گورنر پنجاب نے پنجاب میں گورنر راج لگانے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ گورنر راج کا آپشن موجود ہے،وقت آنے پر فیصلہ کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک لانا اپوزیشن کا اختیار ہے۔میں وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کا بھی کہہ سکتا […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی نامزدگی سے پہلے ہی کیا طے ہو چکا تھا ، مونس الہٰی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ق)کے رہنما اور وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر جاری تنقید کو زیادتی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک […]

آصف زرداری آرمی چیف کس کو بنانا چاہتے تھے؟ نام کا انکشاف کر دیا، پہلی بار باجوہ ڈاکٹرائن پر کھل کر رائے دے دی

لاہور(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدر کے مواخذے بارے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، پرویز الہی سے اب دوریاں بڑھ گئی ہیں، اگر اسمبلیاں توڑی گئیں تو […]

پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، 20 ارکان ن لیگ کیساتھ بیٹھ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، ایاز صادق کا دعویٰ۔ اسمبلیاں توڑنے سے متعلق عمران خان کی طرف دیکھا جا رہا ہے، دو اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو کیاکرنا ہے ہم اس […]

کس کو آرمی چیف بنانے کی خواہش تھی؟ آصف علی زرداری نے بھی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ صرف جنرل عامر کو جانتا تھا اگر وہ چھٹے نمبر پر نہ تو پھرضرور کچھ کرتا، نیا آرمی چیف سینئر ترین ہے اور ادارے کے فیصلے […]

اگرصوبائی اسمبلیاں توڑی گئیں تو؟ وفاق کی طرف سے حتمی حکمت عملی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنا کسی سیاسی جماعت اور نہ ملک کے حق میں ہے، ہم کوشش کریں گے کہ اسمبلیاں توڑنے کے عمل میں معاون نہ ہوں، اگر صوبائی اسمبلیاں توڑی جاتی […]

پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ارکان اسمبلی پر پابندی لگ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی قیادت نے اپنے ارکان پنجاب اسمبلی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ دونوں جماعتوں کی قیادت نے اپنے اپنے ارکان اسمبلی کو ہدایت دی ہے کہ پیدا شدہ سیاسی صورتحال پر مشاورت […]

پی ٹی آئی کے پاس صرف 150ارکان رہ جائیں گے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد سے بہتر وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کا کہیں گے، اگر ہم عدم اعتماد لائیں گے تو ہمیں بندے پورے کرنے ہوں گے ورنہ وہ کریں گے، […]

چوہدری شجاعت حسین کا خط ساری گیم پلٹ سکتا ہے، ن لیگ نے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تگڑی منصوبہ بندی تیار کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر قانون سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کا ہمارے پاس اچھا پلان ہے ، اگر چودھری شجاعت لکھ کر دے دیں کہ ہمارے ارکان پارٹی ڈسپلن سے باہر ہیں تو پھر بہت […]