آزاد کشمیر،سیکرٹری سروسز کاچوہدری غلام عباس کے مزار کا دورہ ،برسی کے انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی (پی آئی ڈی ) سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن راجہ امجد پرویز علی خان نے رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کے مزار کا دورہ کیا اور رئیس الاحرار کی برسی کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر سیکرٹری کشمیر لبریشن کمیشن اعجاز لون […]

اسمبلیاں توڑنے کا حتمی فیصلہ کون کرے گا؟ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے قیاس آرائیاں ختم کر دیں

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے بارے میں عمران خان کا فیصلہ حتمی ہو گا،مسلم لیگ ن کی قیادت صرف جھوٹ بولنے میں ماہر ہے۔13 جماعتوں کا ٹولہ ملکر بھی قومی معیشت کو سنبھالنے میں […]

پی ٹی آئی نے دونوں صوبائی اسمبلیاں توڑنے سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے دونوں اسمبلیاں ایک ہی دن تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت سینئر قیادت کے اجلاس فیصلہ کیا گیا کہ اب مزید مشاورت نہیں بلکہ اسمبلیاں […]

حکومت سرنڈر کرگئی، 30دسمبر سے پہلے اسمبلیاں تحلیل ہونے کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت سرنڈر کرگئی، 30 دسمبر سے پہلے اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی، میری جیب میں ہے کہ نگران حکومت کیلئے مذاکرات ہورہے ہیں، الیکشن بھی ہوگا اور احتساب بھی ہوگا۔   […]

نئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر کس اعتبار سے اچھے لگے ہیں؟ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا انٹرویو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوچ کے اعتبار سے نئے آرمی چیف اچھے لگے۔ فوج کی نئی قیادت اس بات پر قائم ہے کہ فوجی قیادت سیاست سے دور رہنا چاہتی ہے۔وزیر خزانہ […]

حکومت ،پی ٹی آئی میں مذاکرات دوبارہ شروع، صدرعلوی سے اسحاق ڈار کی ملاقات، وزیر اعظم کا پیغام پہنچادیا

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں وزیرخزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام صدر مملکت تک پہنچایا۔بدھ کو ایوان صدر اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور صدر مملکت عارف […]

آئندہ عام انتخابات کا شیڈول، وزیر اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے اتفاق رائے کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنمائوں نے اتفاق کیا کہ قبل از وقت الیکشن ہوں گے اور نہ ہی […]

نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے وفد کا آزادکشمیر اسمبلی کا دورہ، سینئر موسٹ وزیر خواجہ فاروق احمد، وزیر خزانہ عبدالماجد نے بریفنگ دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے 85 رکنی وفد کا آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا دورہ۔ حکومت آزادکشمیر کے سینئر موسٹ وزیر حکومت خواجہ فاروق احمد اور وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے وفد کو آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے حوالہ […]

آزاد کشمیر، بزرگ پنشنرز کو پنشن ان کے گھر ملے گی، سگریٹ پر 200 فیصد ٹیکس لگا رہے ہیں، وزیر اعظم تنویر الیاس کا اعلان

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف آزادکشمیر کی حکومت عمران خان کے ویژن کے مطابق فلاحی ریاست کی جانب گامزن ہے۔ بہت جلد بزرگ پنشنرزکو پنشن ان کے گھر ملے […]

آزادکشمیر، منتخب بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز بھی دینگے اور با اختیار بھی بنائیں گے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی میڈیا سے گفتگو

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل وکرم سے آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ہونے کے قریب ہے، منتخب بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز بھی دینگے اور با اختیار بھی بنائیں گے۔ […]

پنجاب میں گورنرراج لگنے سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا بڑا بیان

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ چودھری پرویزالہٰی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد اور گورنرراج کی باتیں گیدڑبھبھکیاں ثابت ہوں گی، غلط فہمیاں پیدا کرنے والے ہمیشہ کی طرح ناکام ہوں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئےعمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں۔       […]