کوروناوائرس،وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات، دونوں کا مصافحہ کرنے سے گریز

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سے آج مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں ملک میں کرونا وائرس کی روک تھام سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل سے کرونا وائرس […]

عالمی ماہرین کاخطرناک وائرس کورونا سے متعلق اہم انکشاف

شنگھائی (پی این آئی) عالمی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کا آغاز چین سے نہیں ہوا۔بیرونی طور پر متعارف کروایا گیا۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس نے دنیا میں تباہی مچا دی ہے۔چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے اس وائرس نے […]

پرائیوٹ لیبارٹریز کی موجیں لگ گئیں کرونا ٹیسٹ سے کمائی ہونے لگی، ٹیسٹ کے کتنے پیسے لیے جارہے ہیں؟

لاہور(پی این آئی)کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر لاہور کی بعض پرائیوٹ لیبارٹریز نے 7ہزار 900روپے کے عوض ٹیسٹ کرنے کا سلسلہ جاری کر دیا ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں صرف مشتبہ مریضوں کے مفت ٹیسٹ کیے جارہے ہیں جبکہ پرائیوٹ […]

سکھر میں دنیا کا سب سے بڑا کرونا ایمرجنسی سنٹرقائم، 2ہزار مریضوں کی گنجائش

سکھر (پی این آئی) سندھ حکومت نے سکھر میں لیبر کالونی کے علاقے میں دنیا کا سب سے بڑا کرونا وائرس ایمرجنسی سنٹر بنا کر چین کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ کرونا وائرس کی ٹیسٹ کٹس بھی سندھ حکومت نے اپنی مدد آپ کے تحت […]

سندھ میں کورنا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 76 ہو گئی

کراچی (پی این آئی )صوبائی حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایاہے کہ سندھ میں اس وقت تک کرونا وائرس کے 76 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے دو صحتیاب ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مرتضی وہاب نے ٹویٹر […]

عالم دین مفتی عثمانی نے کورونا وائرس پر اہم شرعی پیغام دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کرونا وائرس کی وبا سے متعلق حکومت سے جاری ہونے والی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی احکامات پر پابندی شرعی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔اپنے ایک ویڈیو […]

کورونا وائرس کا خوف،ملکہ برطانیہ برمنگھم پیلس چھوڑ کر کہاں منتقل ہوگئیں؟

برمنگھم (پی این آئی)کرونا وائرس کے خدشے پیش نظر ملکہ برطانیہ ملکہ الزبیتھ نے برمنگھم پیلس چھوڑ دیاہے اور وہ ونڈسر کیسل منتقل ہو گئیں ہیں اور شہزادہ فلپ بھی برطانوی گاؤں سینڈرینگھم میں قیام کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ اور اور پرنس […]

کورونا وائرس کا خوف ، مولانا فضل الرحمٰن نے حیران کن فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے طے شدہ تمام سیاسی جلسے منسوخ کردیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے طے شدہ تمام سیاسی جلسے منسوخ کردیئے۔مولانا فضل الرحمان کاکہنا ہے کہ ملک میں […]

کرونا کا خوف، کمرے میں بند خاتون ہیئر ڈریسر نے کھڑکی سے بال کاٹ دئیے

بیجنگ (پی این آئی) ایک طرف تو کرونا وائرس نے دنیا بھر میں خوف اور دہشت پھیلا رکھی ہے اور لوگ گھروں میں بند ہو کر رہ گئے ہیں لیکن دوسری جانب چین میں جہاں کرونا نے جنم لیا تھا وہاں لوگوں نے کاروبار چلانے […]

کرونا کے حوالے سے ایک ڈاکٹر کا پاکستانیوں کے نام اہم پیغام

لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے، سکولوں کی چھٹیاں ہوئیں تو والدین نے بچوں کو بلاوجہ ہسپتالوں کے چکر لگوانا شروع کردیے ہیں جس پر ایک […]

پمز ہسپتال میں زیرعلاج کورونا وائرس کی 48 سالہ مریضہ صحت یاب

اسلام آباد(پی این آئی) کی بندہ اسپتال میں زیر علاج کرونا وائرس کی 48 سالہ مریضہ مکمل طور پر صحتیاب ہو گئی۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ 48 سالہ مریضہ کہ دو دفعہ کرو نا ٹیسٹ کیے گئے جس میں اسکے ٹیسٹ […]