کورونا وائرس، واہگہ بارڈ کوسیل کرنے کا حکم جاری

لاہور پی این آئی ) تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ واہگہ بارڈر کو دو ہفتوں کیلئے بند کیا جا رہا ہے۔ وازات داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں اس بات کی تصدیق کر دی […]

کورونا وائرس ، مردان کے علاقے میں لاک ڈاؤن ڈپٹی کمشنر مردان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

مردان (پی این آئی) مردان کے علاقے منگا میں کورونا وائر س سے متاثرہ شخص کی ہلاک کے بعد لاک ڈاؤن کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگا کا رہائشی سعاد ت خان کورونا وائرس سے ہلاک ہو گیا تھا ۔ جاں بحق ہونے […]

کورونا وائرس، برطانیہ میں تعلیمی ادارے بند، فوج کو تیار رہنے کا حکم

لندن (خادم حسین شاہین) برطانوی وزیراعظم مسٹر بورس جانسن نے برطانوی عوام کو کرونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اور اپ ڈیٹ جاری کی ہیں۔ جس کے مطابق تمام سکولز، کالجز اور نرسریز جمعہ کے روز سے تا حکم ثانی بند […]

کورونا وائرس کی وبا 2سال تک جاری رہ سکتی ہے،ماہرین نے تشویشناک پیشن گوئی

برلن (پی این آئی) جرمن ماہرین نے تشویشناک پیشن گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا 2سال تک جاری رہ سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر جلد کوئی موثر ویکسین نہ بنائی جاسکی تو کورونا وائرس کی وبا مزید تیزی […]

پاکستان آنے کیلیے ’کورونا وائرس سرٹیفیکیٹ‘ لازمی قرار دینے سے مسافروں کی مشکلات میں اضافہ

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سول ایوی ایشن نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لئے کورونا سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ایوی ایشن ڈویژن ترجمان کے مطابق 21 مارچ 2020ء سے پاکستانی […]

کورونا وائرس کا خطرہ،پنجاب بھر کے ہوٹل اور شاپنگ مال بند کر نے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب کے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب بھر کے بڑے ہوٹل اور شاپنگ مالز کو رات 10 بجے بندکر نے کا اعلان کر دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی […]

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنا نا ممکن آغا خان یونیورسٹی کے طبی ماہرین کا خدشہ

کراچی(پی این آئی) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان خصوصاً صوبہ سندھ میں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنا ممکن نہیں، جلد یا بدیر ہر شخص کو اس وائرس سے متاثر ہونا ہے، گھبرانے کے بجائے لوگوں کو احتیاط کرنا ہوگی، چند احتیاطی تدابیر […]

شہر بند کیے تو لوگ کرونا نہیں بھوک سے مرجائیں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی) : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے معاشی طور پر حالات مشکل ہیں، شہر بند کیے تو لوگ کرونا نہیں بھوک سے مرجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خوف ہے ملک میں […]

لاہور میں قرنطینہ گزار کر آنے والے شخص کی موت کی اصل وجہ کرونا یا جگر کا مرض ؟؟ معمہ بن گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں کرونا وائرس کی بیماری کے نتیجے میں جس شخص کی ہلاکت کی خبریں آئی تھیں اس کے حوالے سے اب مختلف مؤقف سامنے آ رہا ہے اور بتایا گیا ہے کہ میو اسپتال میں تفتان سے قرنطینہ گزار کر […]

ہماری بات مان لوورنہ تمہارے ملک میں خطرناک وائرس پھیلا دیں گے، امریکی کی جانب سے سابق عراقی صدر صدام حسین کو دی گئی دھمکی کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پر کرونا وائرس کے حوالے سے کئی رپورٹس آئی ہیں خاص طور پر چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین کے شہر وہان میں پھیلنے والا وائرس امریکا سے آیا […]

کرونا وائر س سے ایران کا بڑا نقصان۔۔ اہم شخصیت آیت اللہ بھی جان کی بازی ہار گئے ، ایرانی عوام سوگوار

تہران(پی این آئی) ایران میں مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ سید ہاشم بطحائی بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئے۔مجلس خبرگان کو ایران کے سپریم لیڈر کو مقرر کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ 78 سالہ آیت اللہ ہفتے سے وائرس کی وجہ […]