اس دوا کے استعمال سےکورونا وائرس سے نہیں بچا جا سکتا، حکومت نے افواہوں پر واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اس بات کے کوئی شواہد نہیں ملے کہ کلورو کوئین دوائی کھانے کی وجہ سے کرونا وائرس سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کتنی بڑھ گئی؟ حکومت نے ہوشربا اعداد وشمار جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 112 کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ تعداد 646 ہوگئی ہے۔معاون خصوصی […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا

پشاور (پی این آئی )مشیر اطلاعات خیبر پختون خواہ اجمل وزیر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 31 ہو گئی ہے جبکہ 3 تین افراد صوبے میں اس وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں […]

کورونا وائرس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟چینی ڈاکٹرز نے طریقہ بتا دیا

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ چائنہ کورونا وائرس سے نکل آیا ہے اور اب اٹلی اس کا نیا شکار ہے۔چائنا سے 200 ڈاکٹر پاکستان پہنچ چکے ہیں،اور یہ وہ ڈاکٹر ہیں جنہوں نے ووہان میں کرونا وائرس کا […]

نیپال نے پوری دنیا کو حیران کردیا، اب تک کرونا کے کتنے کیسز رپورٹ ہوئے ؟

کھٹمنڈو (پی این آئی) کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث دنیا کے تمام ممالک میں افراتفری کا عالم ہے لیکن ایسے میں نیپال میں اس کا صرف ایک کیس سامنے آیا ہے اور وہ بھی صحتیاب ہو کر گھر جاچکا ہے۔امریکہ کی جان ہوپکنز یونیورسٹی […]

کرنا وائرس کا خوف،حکومت کا لاک ڈاون فیصلہ، نوٹیفیکشن جاری

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے 3 ہفتے کے جزوی لاک ڈاون کا اعلان کر دیا، صوبے بھر میں شاپنگ مالز، مارکیٹیں، بین الصوبائی اور انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ 21 روز کیلئے بند رہے گی، نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان […]

کورونا وائرس ،وہ ملک جہاں ایک ہی دن میں 627اموات ہو گئیں

روم (پی این آئی) اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ہی دن میں 627 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہے جوکہ ابھی تک کسی بھی ملک میں ایک دن میں ہلاکتوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ گزشتہ روز بھی اٹلی میں سب سے […]

جہلم،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں کرونا کے تین مشتبہ مریض داخل

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم میں کرونا وائرس کےشبے میں تین مریض داخل کیے گئے ہیں جن کے ٹیسٹ لیکر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز اسلام آباد بھجوا دیئے گئے ہیں، فوکل پرسن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال اے ایم ایس ڈاکٹر شعیب […]

کورونا وائرس ،سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ,حکومت پاکستان کی جانب سے آگاہی مہم کا آغاز

اسلام آباد(پی این آئی) چینی شہر ووہان سے شروع ہونے والا کرونا وائرس دنیا بھر میں خوف اور دہشت کی علامت بن چکا ہے۔ کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد لاکھوں میں ہے جبکہ 9 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔ایک طرف وائرس سے بچاؤ […]

کرونا کا خطرہ، بلوچستان میں پولیو کے مستقل ٹرانزٹ پوائنٹس پر ویکسینیشن بند کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بلوچستان میں پولیو کے مستقل ٹرانزٹ پوائنٹس پر ویکسینیشن بندکردی گئی، جبکہ صوبے کے 20اضلاع میں انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں 37 ٹرانزٹ پوائنٹس پر پولیو سے بچاؤ کی […]

خبردار!! اگر آپکو کرونا وائر س ہے تو یہ دوا ہرگز استعمال مت کریں، عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس کی علامات والے افراد کو بروفین کا استعمال نہ کرنے کی تلقین، مریضوں کو بخار اور سوزش کے خاتمے کی دوا ’’بروفین‘‘ دینے کی صورت میں ان کی حالت مزید بگڑ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت […]