کورونا وائرس،سعودی شہریوں کی واپسی کیلئے ڈیڈ لائن جاری، کتنے گھنٹوں میں واپس آنا ہوگا؟

دبئی(پی این آئی)سعودی حکومت نے مختلف ممالک میں مقیم سعودی شہریوں کی واپسی کیلئے ڈیڈ لائن جاری کردی ہے۔مملکت کی جانب سے کہا گیاہے کہ وہ تمام سعودی شہری جو بحرین اور متحدہ عرب امارات میںمقیم ہیں اور وطن واپسی کی خواہش رکھتے ہیں انہیں […]

جہلم، کورونا وائرس سے آگہی پمفلٹ، ہزاروں ماسک مفت تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کرونا وائرس سے بچاؤ ہماری ذمہ داری ہے جس کے لیے ہمیں تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے صدر راجہ شیراز اکبر نے میجر اکرم شہید نشان حیدر پارک کے باہر […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2نئے کیسز سامنے آگئے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں […]

شمالی کوریا، کورونا وائرس پہلا مریض، حکمران، کم جانگ ان، نے گولی سے اڑا دیا

پیانگ یانگ (پی این آئی) عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں کورونا وائرس کے پہلے مصدقہ مریض کوحکمران کم جانگ ان کے حکم پر گولی مار دی گئی ہےتا کی مرض کو ملک میں پھیلنے سے روکا جا سکے، بین الاقوامی اخبارانٹرنیشنل بزنس ٹائمز […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا خاتمہ۔۔۔،پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) ایپی لیپسی فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سیزن ختم ہونے کے قریب ہے، فروری کے آخر یا مارچ میں فلو سیزن ختم ہوجائے گا، جس کے باعث کورونا پاکستان میں دوسرے […]

بیرون ملک جانے والے مسافروں کیلئے اہم شرط ختم کر دی گئی

کراچی(آئی این پی) بیرون ملک جانے والے مسافروں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی شرط ختم کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق بارڈر ہیلتھ سروسز نے مسافروں کی ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی شرط ختم کی ہے۔ اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے ایئرلائنز کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم […]

پاکستانیوں کیلئے ویزا درخواستوں سے متعلق کینیڈا کا بڑا اعلان

اوٹاوا(پی این آئی)کینیڈا کی وزارت برائے امیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی ویزے کیلئے درخواستوں کا عمل 60 دنوں میں مکمل کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ایک ٹوئٹ میں کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن شان فریزر نے پاکستانیوں […]

حج اخراجات میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج اخراجات میں 45 ہزار روپے کمی کی خوشخبری سنا دی ہے، بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت سے مذاکرات کرکے حج پیکج کو سستا کیا جارہا ہے۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ […]

انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ کا رات 8 بجے کاروباری مراکز بند کرنے کافیصلہ مسترد، احتجاج کی دہمکی

راولپنڈی (آئی این پی ) وائس چیئرمین انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ حماد قریشی نے حکومت کی جانب سے رات 8بجے کاروباری مراکز کے فیصلے کومستردکردیااورخبردارکیاکہ اگرفیصلہ واپس نہ لیاگیاتوپھر تاجربرادری کی جانب سے بھرپوراحتجاج کیاجائے گا۔ وائس چیئرمین انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ حماد قریشی نے […]

چین میں کام کرنے والی جرمن کمپنیوں نے 2023 سے بڑی توقعات وابستہ کر لیں

بیجنگ(شِنہوا)دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین نے نوول کرونا وائرس ردعمل کو بہتر بنانے اور معاشی شرح نمو میں مضبوط تعاون کا وعدہ کیا ہے جس کے بعد چین میں کام کرنے والی جرمن کمپنیاں 2023 میں اپنی کاروباری کارکردگی بارے پرامید ہیں۔چین میں جرمن […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں یکدم اضافہ

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل پھر مہنگا ہو گیا، قیمت دوبارہ 100 ڈالرز کی سطح تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس […]