خام تیل کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی ہو گئی

نیویارک (پی این آئی) برطانوی خام تیل دوبارہ سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل 2 ڈالرز کی […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشنگوئی کر دی گئیں

یویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 65 ڈالر تک گر جانے کا امکان۔ بلومبرگ نے رواں سال کے اختتام تک تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی پیشن گوئی کی ہے۔       بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی، انتہائی سستا ہو گیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں، ساڑھے 3 ماہ کے دوران تیل 31 فیصد سستا ہو چکا۔تفصیلات کے مطابق تیل کی عالمی مارکیٹ میں پیر کے دن دوران ٹریڈنگ قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی۔ میڈیا رپورٹس […]

میرے دور میں مہنگائی 47 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچی، مفتاح اسماعیل نے اعتراف کر لیا، مجبوری بھی بتا دی

کراچی (آئی این پی) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی 22 کروڑ ہے اور یہاں معیشت میں ترقی لانا کوئی بہت مشکل نہیں ہے،4 فیصد معاشی گروتھ آرام سے لائی جاسکتی ہے، اعتراف کررہا ہوں کہ میرے دور میں مہنگائی […]

پاکستانی لڑکی شادی کرنے کیلئے بھارت پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستانی لڑکی شمائلہ شادی کرنے کیلئے بھارت پہنچ گئی۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی رہائشی شمائلہ اپنے بھارتی رشتہ دار کمال کلیان کیساتھ شادی کیلئے بھارت پہنچ گئی ہے ۔ بدھ کے روز شمائلہ کا واہگہ بارڈر […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس، وزیر اعظم آزاد کشمیر، سندھ، پنجاب کے وزرائے اعلیٰ اور سینئر حکام کی شرکت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بذریعہ […]

سنو گوگل آج کیا پکاؤں سے لے کر میرا وزن کیسے کم ہوگا تک، پاکستانی خواتین ہر روز گوگل سے کیا سوالات پوچھتی ہیں؟ دلچسپ انکشافات

پاکستان کی آبادی میں خواتین کی شرح 51 فی صد تک ہے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ خصوصاً شہروں میں رہنے والی خواتین تیزی سے تعلیم سے آراستہ ہو کر مردوں کے شانہ بشانہ اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ایک محتاط اندازے […]

امریکی حکومت نے پاکستان سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا، کونسے الفاظ حذف کر لئے گئے ؟

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان سے متعلق سفری ہدایات میں نرمی کر دی گئی۔سفری ہدایت میں ’ زیادہ احتیاط برتنے‘ کے الفاظ حذف کر دئیے گئے۔کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا عالمی سطح پر اعتراف […]

راولپنڈی ضلع میں 6641232 افراد کو کورونا و یکسین لگائی جا چکی، 6596522 عام شہری، 44710 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز شامل

راولپنڈی(آئی این پی)کمشنر راولپنڈی نورالامین مینگل نے راولپنڈی ضلع میں لگائی جا نے والی و یکسین کے حوالے سے اپ ڈیٹ دیتے ہوئے بتا یا کہ ضلع بھرمیں اب تک 6641232افراد کو کورونا و یکسین لگائی جا چکی ہے جن میں سے6596522عام شہر یوں جبکہ44710 […]

اسلام آباد میں تاریخی کشمیر ریلی، آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں، تمام مکاتب فکر کے نمائندوں نے قیادت کی بڑی تعداد میں کشمیری اور پاکستانی شہریوں کی شرکت، کشمیر کی آزادی کا عزم

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں تاریخ ساز آل پارٹیز کشمیر ریلی۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک نکالی گئی۔ کشمیر ریلی میں عوامی سمندر امنڈ آیا ہزاروں […]

کن غیر ملکیوں پر ادائیگی حج پر پابندی لگا دی گئی؟ سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزٹ اور ورکنگ ویزے پر سعودی عرب آنے والے غیر ملکیوں کے حج ادائیگی پر پابندی عائد، رواں سال صرف حج کا مخصوصی ویزہ اور مستقل اقامہ رکھنے والے غیر ملکیوں کو ہی حج ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان۔ تفصیلات کے […]