بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چپل پڑ گئی،ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک (پی این آئی)تیسری بار بھارتی وزیراعظم بننے والے نریندر مودی کی گاڑی پر چپل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے وارانسی میں وزیراعظم نریندر مودی کی گاڑی پر چپل […]

پیپلز پارٹی اور حکومت میں اعلیٰ سطحی رابطہ، ایجنڈا کیا ہے؟

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی اور حکومت میں اعلیٰ سطحی رابطہ، ایجنڈا کیا ہے؟پاکستان پیپلز پارٹی اور حکومت میں بجٹ منظوری کے لیے رابطہ ہوا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا مسلسل رابطے میں ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ […]

پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح کتنی رہے گی؟ عالمی ریٹنگ ادارے فچ نے پیشنگوئی کر دی

نیو یارک (پی این آئی) پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 12 فیصد اور شرح سود 16 فیصد تک آنے کی توقع ہے ۔بین الاقوامی ادارے ’فچ ریٹنگز‘ کے مطابق پاکستان میں آئندہ مالی سال کے دوران ترقی کی شرح 3 […]

وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہوکر ہمسایہ ممالک کوبھی پیچھے چھوڑ دے گا۔ […]

موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)پی ڈی ایم اے کی جانب سے بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں 20 سے 22 جون تک بارشیں متوقع ہیں، بیشتر علاقوں زیارت، کوئٹہ، کوہلو، سبی، نصیر آباد، بارکھان، جعفر آباد […]

جج کرپٹ اور بے ایمان، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی بول پڑے

کراچی(پی این آئی)جج کرپٹ اور بے ایمان، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی بول پڑے۔۔۔۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ میرا گمان ہے جج کرپٹ اور بے ایمان نہیں ہو سکتا، کچھ کوششیں ایسی ضرور ہوئیں لیکن خدا کی […]

پیٹرول سستا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جبکہ نیپرا نے عوام پر بجلی کی قیمت بڑھانے کا بم گرا دیا۔ میڈیا کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72پیسے فی یونٹ اضافے کی […]

پی ٹی آئی رہنما کو طویل عرصے بعد جیل سے رہائی مل گئی

میانوالی (پی این آئی) میانوالی سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اےامجد علی خان کو جیل سے رہائی مل گئی۔ امجد علی خان میانوالی جیل میں قید تھے۔ امجد علی خان کو نومئی واقعات پر دو مقدمات میں اے ٹی سی سرگودھا عدالت […]

پیٹرولیم مصنوعات 16 جون سے کتنی سستی ہوں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات 16 جون سے کتنی سستی ہوں گی؟۔۔آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کی نوید سنا دی۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز ذرائع کاکہنا ہے کہ 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 9روپے فی لیٹر […]

محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) پری مون سون بارشوں کے آغاز کی تاریخ بتا دی گئی، بارشوں کے سلسلے کے آغاز سے قیامت خیز گرمی کی چھٹی ہو جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحٰی کی آمد سے قبل ہی ملک میں ایک مرتبہ پھر […]

عید کے دنوں میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور ( پی این آئی) عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک میں موسم کی کیا صورتحال رہے گی اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ اس عیدالاضحیٰ کے موقع پر میدانی علاقوں میں […]