بجلی کے بلوں میں کمی کے حوالے سے بڑا ریلیف دینے کا اعلان
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے عندیہ دیا ہے کہ عوام کو اگلے ماہ سے بجلی بلوں میں واضح ریلیف دیا جائے گا۔اس مہینے بھی بجلی بلوں میں کچھ بہتری آئے گی۔ وفاقی وزیر توانائی نے میڈیا سے […]