مون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کا آغاز، پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)مون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کا آغاز، پیشنگوئی کر دی گئی۔۔۔ پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کاکل سے آغاز ہو گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر لاہور کے افق پر بادلوں کا راج برقرارہے جس سے درجہ حرارت […]

کپتان باہرآنے والا ہے، پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی

حیدرآباد (آئی این پی)حیدرآباد میں پی ٹی آئی سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کپتان باہرآنے والا ہے پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی،کیاسندھ میں مارشل لا ہے؟ کیاجمہوری حکومت نہیں جواحتجاج سے روکا جا رہا ہے۔     […]

موبائل فونز کی خریداری ، پی ٹی اے نے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کے لیے انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ مارکیٹ سے موبائل فون خریدتے وقت ہوشیار رہیں۔ پی ٹی اے نے کلونڈ یا ڈپلیکیٹ موبائل ڈیوائسزسے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر […]

تحریک انصاف پر پابندی کا آئیڈیا کس کا تھا؟وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نےبتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم نے اور ہمارے اتحادیوں نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کردی ہے، انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا وجہ ہے کہ اس پر تفصیلی فیصلہ […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں 28 جولائی سے مون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل 28 جولائی سے شروع ہوکر 31جولائی […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، دیر، سوات، کوہستان، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، بونیر،پشاور، مردان، صوابی، مالاکنڈ، باجوڑ، خیبر،کرم ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز ہواؤں اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات، […]

پولیس نے پی ٹی آئی کی گرفتاریوں کی تیاریاں کر لیں

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں پی ٹی آ ئی کے ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر راولپنڈی پولیس نے تیاریاں کر لیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پو لیس نے پی ٹی آ ئی کے سرکردہ رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے لیے فہرستیں تیار کر […]

برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے سے شہریوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنانے کا سلسلہ رک گیا، میونسپل کارپوریشن اسلام آباد نادار کے بیس لاکھ روپے کا نادہندہ ہے، نادرا نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ایم سی آئی کی سروس معطل کردی ہے ۔ ذرائع کا […]

ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)منڈی بہاؤالدین میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھائی اعجاز چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس افراد نے حاجی امتیاز کو ان کے گاؤں سے […]

قمروٹی سپلائی بازار تا سیکڑ گلی روڈ کی امپرومنٹ و ری کنڈیشنگ، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے سنگ بنیاد رکھا

کوٹلی (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے منگل کے روز 4 کروڑ 85الاکھ 48 ہزرار کی لاگت کے امپرومنٹ و ری کنڈیشنگ منصوبہ قمروٹی سپلائی بازار تا سیکڑ گلی روڈ کا سنگ بنیاد رکھا۔۔۔ یہ […]

آئندہ 3 دنوں کے دوران۔۔ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ اگلے تین دنوں کے دوران ، پنجاب کے اضلاع نارووال اور سیالکوٹ میں ہائی لیول فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسز آپریشن سینٹر کے مطابق […]