تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے لیے بری خبر ،سیمنٹ کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) سیمنٹ کی بوری 207 روپےاضافے کے بعد 1 ہزار 5 سو روپے ہو گئی ہے ۔ وفاقی بجٹ میں فی کلو سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 3 روپے سے بڑھاکر 4 روپے کر دی گئی تھی جس کے بعد 50 […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث ندی نالوں میں سیلابی صورت حال اور شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔   محکمہ موسمیات نے بتایا […]

گندم کی سب سے کم قیمت کتنی مقرر کر دی گئی؟بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) محکمہ خوراک نے آٹے کی پنجاب کے 38 اضلاع کے لئےقیمتیں مقرر کردیں، سب سےمہنگا تھیلا راولپنڈی اورلاہور میں دستیاب ہوگا۔     محکمہ خوراک کے مطابق گندم کی سب سےکم فی 40 کلوگرام قیمت لیہ کےلئے 2800 روپےمقررکی گئی ہے […]

آٹے کی بوری کی قیمت میں 1700روپے کا اضافہ، نئی قیمت کتنی ہوگئی؟

اسلام آباد ( پی این آئی) آٹے کی بوری کی قیمت میں 1700 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر کیپٹل نان بائی ایسوسی ایشن نے انکشاف کیا ہے کہ آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔     بتایا […]

حکومت نے گندم اور آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کردیں

لاہور ( پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں گندم اور آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کردیں، گندم اور آٹے کی نئی قیمتوں پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت قانونی کاروائی کی جائے گی۔ میڈیا کے مطابق پنجاب حکومت نے منافع خوری اور […]

پاک فوج کے22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ یہ فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت منعقدہ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔اعلیٰ عہدوں پر ترقی پانے والے […]

ملک کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

لاہور (پی این آئی) این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کی ہے کہ اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخواکے بڑے شہروں میں رواں ہفتےموسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال اور اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ این ڈی […]

عمران خان کا جیل میں بھوک ہڑتال کرنے کا عندیہ، وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کااظہار کرتے ہوئے بھوک ہڑتال کااعلان کردیا، وکلاءسے مشاورت کے بعد بھوک ہڑتال کی حتمی تاریخ کا اعلان کروں گا، پی ٹی آئی اور میرے مقدمات […]

پی ٹی آئی حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے گی، عمران خان کا فیصلہ

پی ٹی آئی حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے گی، عمران خان کا فیصلہ….بانیٔ تحریکِ انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرکے حکومت کا مؤقف سنے گی۔   بانیٔ […]

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز , شیڈول جاری

لاہور(پی این آئی)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز , شیڈول جاری۔۔۔۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالی ٹیسٹ سیریز کا ممکنہ شیڈول منظر عام پر آگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیشی کرکٹ ٹیم 17 اگست کو پاکستان پہنچے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ سات جولائی تک صوبے بھرمیں مون سون بارشوں کے امکانات ہیں۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ، نارووال ،شکرگڑھ ،لاہور، گوجرانوالہ ،گجرات، منڈی بہاوالدین میں تیز بارش […]