عمران طاہر نے ریٹائرمنٹ نہ لینے کی وجہ بتا دی

دبئی (پی این آئی)جنوبی افریقا کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے پاکستانی نژادسپنر عمران طاہر نے کہا ہے کہ میں پیسوں کیلئے نہیں کھیلتا، میں عزت کیلئے کھیلتا ہوں۔ ابوظہبی میں امارات انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی (آئی ایل ٹی ٹوئنٹی یو اے ای) میں […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ حکومت کیخلاف نوٹس لے لیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے پولنگ کے دوران مختلف چینلز پر سندھ حکومت کے اشتہارات کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ مختلف چینلز پر سندھ حکومت کی جانب سے چلنے والے اشتہارات […]

شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوجائیں گے، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی اور کالم نویس منصور آفاق نے لکھا ہے کہ مونس الٰہی نے اپنا وعدہ پورا کردیا ۔پنجاب اسمبلی ٹوٹ گئی ۔خیبر پختون خوا اسمبلی ایک دو دن میں توڑدی جائے گی ۔ صدرپاکستان بہت جلد وزیر اعظم شہباز شریف […]

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی اپنی ہی حکومت پر شدید تنقید، سول حکمرانوں کو نااہل کہہ دیا

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہماری گورننس بدترین ہے کیوں کہ سول حکمرانوں میں کام کرنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے، ہمیں پاکستان کے مستقبل کی فکر کرنی چاہیے۔ الحمرا ہال […]

حق ناحق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر ، عقل، غُصہ اور احسان

اندرونی اور بیرونی ظلم کے خلاف جنگیں غصے سے نہیں عقل سے جیتی جاتی ہیں۔ پاکستان میں جو معاشی خلا پیدا ہو رہا ہے وہقرضے ملتوی کروانے، یا معاف کروانے یا نئے قرضے جاری کروانے سے پُر نہیں ہو گا۔ ہماری اشرافیہ ہمارے اثاثے غیر […]

زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 11 زخمی

دنیا پور(آئی این پی )زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 11 زخمی ہو گئے۔زمین پر قبضے کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ نواحی چک نمبر 34-ایم میں پیش آیا، دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق […]

وزیراعلی خیبر پختونخواہ کا آج اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے کہا ہے کہ آج خیبر پختون خوا اسمبلی کو تحلیل کردیں گے، بطور وزیر اعلیٰ آج آخری خطاب کررہا ہوں۔نجی ٹی وی ایکسپریس کےمطابق اپنے خطاب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کہا کہ […]

جنیوا کانفرنس میں پاکستان کو ملنے والا قرضہ کتنے سالوں کیلئے کس شرح سود پر دیا گیا؟ سیکرٹری پلاننگ کمیشن نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سیکرٹری پلاننگ کمیشن ظفرعلی شاہ کا کہنا ہےکہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے پاکستان کو 40 سال کے لیے ایک فیصد شرح سود پر قرض ملاہے۔ جنیوا کانفرنس پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری پلاننگ کمیشن ظفرعلی شاہ کا کہنا […]

عمران خان کیساتھ ہوں، بیٹے کیخلاف الیکشن بھی لڑنا پڑا تو لڑوں گا، منحرف رکن خرم لغاری کے والد کا بڑا اعلان

مظفر گڑھ (پی این آئی)تحریک انصاف کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کے والد نے پرویز الٰہی کواعتماد کا ووٹ نہ دینے پر بیٹے سے سیاسی لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ایک ویڈیو بیان میں سردار چنوں لغاری کاکہناہے کہ میرا خرم لغاری کے بیان سے […]

20 سے 25 ارکان پرویزالٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے، بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے مومنہ وحید نے کہا ہے کہ 20 سے 25 ارکان پرویزالٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے، ہمارا اختلاف پارٹی یا چیئرمین سے نہیں ہے، پرویزالٰہی سے تو عثمان بزدار بہت بہتر تھے […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی کوشش لیکن چیف الیکشن کمشنر نے کیا کہا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی کوشش، الیکشن کمشنر نے نجی جگہ پرملنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ چودھری پرویزالٰہی مجھے میرے آفس میں آکرمل لیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان سے […]

close