پنجاب اسمبلی کے باہر رانا ثنا اللہ پر جوتا پھینک دیا گیا

لاہور ( پی این آئی ) پنجاب اسمبلی کے باہر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب اسمبلی کے باہر نامعلوم شخص نے مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی […]

ایک الزام پر ایک سو مقدمے کیسے بن سکتے ہیں؟ عدالت عالیہ اسلام آباد کے سخت ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے میاں جاوید لطیف کی پریس کانفرنس کے بعد سیکرٹری اطلاعات، پی ٹی وی ایم ڈی اور ڈائریکٹر نیوز پر دہشت گردی مقدمات اندراج کے خلاف درخواست پر دوران سماعت استفسار کیا کہ […]

حکومت پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے اربوں ڈالرز فنڈز جمع کرنے میں کامیاب

جنیوا(پی این آئی)جنیوا کانفرنس میں سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد دینے کا وعدہ کیا گیا ہے جب کہ پاکستان کو پہلے مرحلے میں 8 ارب ڈالر درکار ہیں۔ پاکستان کی سربراہی میں […]

پاکستان کو قرضہ نہیں ، عوام کیلئے روزگار چاہیے، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال

اسلام آباد (پی این آئی )چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ اربوں روپے قرض لینے سے پوری قوم مقروض ہوچکی ہے پاکستان کو قرضہ نہیں چاہیے، عوام کیلئے روزگار چاہیے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں اولڈ ریلوے گالف کلب […]

اسٹیبلشمنٹ کس جماعت کو مضبوط کرنے کیلئے اراکین اسمبلی کو کالز کر رہی ہے؟ عمران خان کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے کوئی سبق نہیں سیکھا اور آج بھی پولیٹیکل انجینیئرنگ ہورہی ہے۔ کراچی میں خواتین کنونشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ملک کی تاریخ میں ایسے […]

آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا قانون ختم کرنے سے متعلق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آواز اٹھا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایکسٹینشن کی قانون سازی سے ایک غیرمعمولی عمل کو معمول […]

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ارب ڈالرز رہ گئے؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے واجب الادا قرض وقت پر واپس […]

عمران خان پر حملہ، ملزم نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی ۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کے فون سے دو مختلف کمپنیوں کی […]

کئی شہروں میں خون جما دینے والی سردی ، پاکستان کا وہ علاقہ جہاں پارہ منفی 14تک جا پہنچا

اسلام آباد ( پی این آئی) ملک کے کئی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی ،اسکردو میں پارہ منفی 14 پر پہنچ گیا،سندھ ،پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا غلبہ جاری اور حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو […]

جو کرنا ہے کرلو، یہ کام نہیں ہونے دوں گا ،اسحاق ڈار احتجاجی افسران پر برس پڑے

اسلام آباد( پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایگزیکٹو الائونس کٹوتی کے خلاف احتجاج کرنے والے افسران پر برس پڑے۔فنانس ڈویژن کے ڈی ایم جی اور او ایم جی گروپ کے افسران نے 50 فیصد ایگزیکٹوالائونس کی کٹوتی کے خلاف وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]

ملٹی نیشنل ٹیک کمپنی نے 18 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی کساد بازاری کے اثرات بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں اور مالیاتی اداروں پر بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایمزون نے 18 ہزار سے زائد ملازمین کو برطرف کرنے کا […]

close