عدالت نے شاہ محمود قریشی کی 9مئی واقعات کے 3مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی 9 مئی واقعات سے متعلق 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے شاہ […]

پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحق نے کہا ہے کہ معاشی بحران بہت شدید تھا جس سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور استحکام آ گیا ہے، پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، پاکستان کی آبادی […]

سرکاری ملازمین کی کم از کم پنشن کتنی مقرر کر دی گئی؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی کم از کم پنشن 12 ہزار روپے مقرر کر دی گئی، وزیر خزانہ کے اعلان کے مطابق سرکاری ملازمین کی کم سے کم پنشن 10ہزار سے بڑھا کر 12ہزار کی جارہی ہے، جبکہ آئندہ مالی سال کیلئے […]

پاکستان قرضوں کے جال میں پھنس چکا ہے، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اس وقت قرضوں کے جال میں پھنس چکا، کمائی سے زیادہ سود کی ادائیگی کا خرچہ ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ کی سب سے خطرناک بات یہ […]

علی محمد خان نے گرفتاری سے قبل عمران خان سے متعلق کیا کہہ دیا؟

مردان (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہم ساتھ کھڑے ہیں اور عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جیل سے تھوڑی دیر کی رہائی اور دوبارہ گرفتاری کے درمیان میڈیا سے مختصر […]

وفاقی حکومت نے ای او بی آئی پنشن میں بھی اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجٹ میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) پنشن میں اضافہ کردیا ہے، ای او بی آئی پنشن 8500 سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ […]

بجٹ والے دن سٹاک مارکیٹ بُری طرح کریش کر گئی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

لاہور (پی این آئی) بجٹ والے دن اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی، صرف 2 دنوں میں صرف 2 دنوں میں 100 انڈیکس کئی سو پوائنٹس نیچے گر گیا، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا جائے گا ؟ تین تجویز سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )نئے مالی سال کے لیے 14 ہزار 6 ارب روپے کا 6 ہزار ارب خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں 700 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے جب کہ تنخواہوں اور پنشن میں اضافے […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس، دفاع کیلیے 1804 اور ترقیاتی پروگرام کیلئے 1150 ارب کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )نئے مالی سال کے لیے 14 ہزار 6 ارب روپے کا 6 ہزار ارب خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں 700 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے جب کہ تنخواہوں اور پنشن میں اضافے […]

ناظم اعلیٰ تعلقات عامہ آزاد کشمیر/ چیئرمین سرکولیشن مانیٹرنگ کمیٹی راجہ اظہر اقبال کی زیر صدارت سرکولیشن مانیٹرنگ کمیٹی کا چوبیسواں اجلاس

مظفرآباد(پی آئی ڈی) ناظم اعلیٰ تعلقات عامہ آزادکشمیر /چیئرمین سرکولیشن مانیٹرنگ کمیٹی راجہ اظہر اقبال کی زیر صدارت سرکولیشن مانیٹرنگ کمیٹی کا چوبیسواں اجلاس جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات پونچھ سعداللہ خان، ڈپٹی ڈائریکٹر میرپور ڈویژن طارق جمیل درانی، سابق […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں گراوٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، ڈالر جلد اپنی اصل قیمت پر واپس آجائے گا، مہنگائی سے پسے طبقات زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں گے،ہمارا ہدف استحکام […]