طوفان کا رخ معمولی تبدیل، کیا کراچی بچ گیا؟ کون سا پاکستانی شہر اب بھی طوفان کی زد میں ہے؟

کراچی (پی این آئی) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ساحلی علاقوں کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کا رخ معمولی تبدیل ہوا ہے جس کے بعد کراچی کسی حد تک محفوظ […]

فارن کرنسی اکاؤنٹس منجمد کرنے سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کاکہناہے کہ ملک میں فارن کرنسی اکاؤنٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ کے اعدادوشمار شیئر کئے ہیں،آئی ایم ایف […]

پاکستان میں پہلی آن لائن ائیر ٹیکسی سروس کب سے میسر ہوگی؟ اعلان کر دیاگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں آن لائن ایئر ٹیکسی سروس 18 جون سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ملک کے نو ایئر پورٹس سمیت پرائیوٹ ائیرپورٹ پر بھی سروس میسر ہوگی، ایئر ٹیکسی سروس سے دور افتادہ علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پرآمد ورفت […]

بُری خبر آگئی، بجلی اور گیس مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں گیس اور بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ، وزیر مملکت کے مطابق اگر آئی ایم ایف کا معاہدہ نہ ہوا تو پھر بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ […]

ہمارا 2023 اور ہٹلر کا 1923 تحریر: عرفان صدیقی

ہمارے 9 مئی کی امریکن نائن الیون سے کوئی مشابہت ہے یا نہیں، یہ ٹھیک ایک صدی قبل جرمنی کے آتش بجاں نازی لیڈر، ایڈولف ہٹلر کی ’’شراب خانہ بغاوت‘‘ (BEER HALL PUTSCH) سے کمال درجے کی مماثلت ضرور رکھتا ہے۔ وہی سیاسی عدم استحکام، […]

عام انتخابات معاملہ، راجہ ریاض کا اہم اعلان

لاہور( پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور اسمبلی کی توسیع کا معاملہ آیا تو حمایت کروں گا، مجھے اکتوبر میں انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے ،آئینی طور پر حکومت کو چھ ماہ کی […]

خوفناک طوفان ہائپر جوئے پاکستان کے ساحل کے کتنا قریب آگیا؟ محکمہ موسمیات نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)سمندری طوفان بائپر جوائے پاکستان کے ساحل سے تقریباً 900 کلو میٹر کے فاصلے پر پہنچ گیا ہے اور طوفان کی شدت کے باعث بھارت کی مختلف ریاستوں میں بھی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم […]

شاہ محمود قریشی کے استحکام پاکستان پارٹی کی قیام پر تبصرے پر عبدالعلیم خان کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنماء عبدالعلیم خان نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دے دیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ردعمل میں کہا کہ قریشی صاحب ! عزت ذلت تو میرے اللہ کے […]

ڈبے کے دودھ پر ٹیکس لگایا یا نہیں؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وضاحت کردی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم لیوی، ٹیٹرا پیک دودھ اور کھانے پکانے کے تیل پر ٹیکس سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم […]

حکومت نے وقت پر الیکشن کروانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بجٹ میں عام انتخابات کیلئے رقم مختص کر دی ہے تو الیکشن وقت پر ہونے چاہیئں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں واضح کرتے ہوئے کہا […]

شاہ محمود قریشی نے جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت کو کیا قرار دیدیا؟

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا جہانگیرترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے قیام پر دلچسپ تبصرہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اس […]