حکمران اتحاد میں شامل اہم جماعت نے بجٹ سیشن کا بائیکاٹ کر دیا
کوئٹہ(پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے وفاقی بجٹ سیشن کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا، پی پی ایل 45 ارب کے واجبات ادا نہیں کررہی، واجبات کی ادائیگی کیلئے وفاق کردار ادا نہیں کررہا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونے وفاقی بجٹ سیشن کا بائیکاٹ […]