جلسہ ہر صورت ہوگا، پی ٹی آئی کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں تحریک انصاف کا جلسہ کل ہوگا، سنگجانی کے قریب ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، مرکزی قیادت نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف پاورشو کے لئے تیار ہے ، جلسہ گاہ […]

9 سال سے لاپتہ 3 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں

آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کامیاب ہوگیا، 9 سال قبل ’سر والی‘ چوٹی کو سر کرنے کی کوشش کرنے والے 3 لاپتا کوہ پیماؤں کی لاشوں کی باقیات مل گئیں۔ 31 اگست 2015 کو یہ تینوں کوہ پیما […]

ڈیجیٹل دہشت گردی زیادہ خطرناک ہے، آرمی چیف نے خبردار کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ جنریشن وار روایتی دہشتگردی کے برعکس زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے لیکن جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ یوم دفاع پاکستان کے […]

چیئرمین پی ٹی آئی نے فیض حمید کیخلاف کارروائی فوج کا اندرونی معاملہ قرار دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ فیض حمید فوج کا اندرونی معاملہ ہے بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے ساتھ پورا پاکستان ہے، پاک فوج کے اندر مضبوط […]

بانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد ر (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پاکستان کی خارجہ پالیسی تنہا ہو گئی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صرف ایک مہینے کے […]

بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف کے رابطے سے متعلق خبروں پر پنجاب حکومت کا ردعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق ابھی تک وفاق یا پنجاب سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی آئی ایم ایف نے تحریری یا آفیشل پریس […]

بجلی بلوں پر سبسڈی روک دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی): عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں پرسبسڈی دینے سے اتفاق نہیں کیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے کی مجاز نہیں […]

پنجاب کی سیاست، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مستقبل کا فیصلہ کر لیا

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے پنجاب کی ترقی اور عوامی ریلیف کے لیے سیاسی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی پی کی نمائندگی حسن […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی‎

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نےپنجاب اورخیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کاسلسلہ 3 تا 4 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ دوسری جانب این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا ہے جس میں […]

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی رہائی کی نوید سنا دی‎

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہناہے بانی پی ٹی آئی جلد جیل سے باہر ہوں گے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ، دوران گفتگو ایک نیوز […]