زکوٰۃ کی تقسیم، وزیراعظم آزاد کشمیر نے مستحقین کو سال میں ایک بار دیے جانے والی رقم بڑھا کر 8 سے 10 ہزار روپے،بیوگان کے لیے 15000روپے ، غریب اور یتیم بچیوں کے لیے 12000روپےاور جہیز فنڈ کو 50000تک کرنے کا حکم دیا

اسلام آباد(پی آئی ڈی )وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ جہاں زکوۃ اسلام کا ایک اہم ستون اور ہماری سالانہ بچت کو پاک کرنے کا ذریعہ ہے وہاں اس کی شفاف تقسیم بھی ایک بڑا چیلنج ہے […]

حکومت سندھ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کر دیا؟ بڑی خبر

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کردیا ،بجٹ میں ملازمین کے 2016 سے 2021 تک کے ریلیف الاؤنسز کو ضم کردیا گیا ہے، کانسٹیبلز کا گریڈ 5 بڑھا کرگریڈ7 کردیا […]

پاکستان ریلویے، جولائی 2020 سے اب تک ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین اور دورانِ سروس وفات پاجانے والوں کی بیوائیں، یتیم بچے تا حال واجبات سے محروم، تحریر محمد انور بھٹی

پاکستان ریلوے وہ ادارہ ہے جوکہ دفاعی اور تان ریلوے معاشی طور پر ملک عزیز کے لیئے ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے۔ پاکستان ریلوے ملک میں نقل و حمل کا سب سے بڑا ذریعہ ھے جو کہ آمد ورفت کی صورت میں پاکستانی عوام […]

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، حکومت کا ہزاروں بھرتیوں کا اعلان

کراچی (پی این آئی )سندھ حکومت نے مالی سال 2022-23 کے بجٹ میں 3500 بھرتیوں کا اعلان کرنے کا فیصلہ کرلیا ، آرٹ اور میوزک اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق مالی سال 2022-23 کا صوبائی بجٹ 14 جون کو سندھ اسمبلی میں پیش […]

آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چیئرمین اور وائس چیئرمین کی الوداعی تقریب، جسٹس صداقت حسین راجہ، چوہدری رفیق نیئر اور سردار ذوالفقار علی کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ نے کہا ہے کہ قلم کے ساتھ انصاف معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، جو لوگ قلم کے ساتھ انصاف کرتے ہیں ہر دو جہاں میں عزت و تکریم ان کا […]

پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ مجوزہ نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب کی تعیناتی کا معاملہ حل ہوتے ہی صوبائی کابینہ کیلئے مسلم لیگ ن اور اتحادیوں نے مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا، پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ مجوزہ نام سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کی تعیناتی […]

آزاد کشمیر، وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا صاف ستھرا کشمیر پروگرام، ضلع مظفرآباد، وادی جہلم اور وادی نیلم میں صفائی مہم تیسرے روز بھی جاری رہی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا صاف ستھرا اور خوبصورت کشمیر پروگرام جاری ہے۔ وزیراعظم کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے ضلع مظفرآباد، وادی جہلم اور وادی نیلم میں صفائی ستھرائی اور خوبصورتی مہم تیسرے روز بھی جاری رہی۔ وزیر اعظم […]

آزاد کشمیر میڈیکل کالج ، سابق ایڈمن آفیسر پر ہراسمنٹ کے الزامات ثابت، ملازمت کا کنٹریکٹ ختم کر دیا گیا، بحالی کو نا ممکن قرار دے دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر میڈیکل کالج کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق مسٹرحسان لطیف سابق ایڈمن آفیسر آزادجموں وکشمیر میڈیکل کالج مظفرآبادمبینہ طور پر کالج ہذا کی خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی اور غیر فطری جنسی تعلقات میں ملوث […]

عمران خان کے مسلسل الزامات پر امریکہ کا دوٹوک اعلان

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کی برطرفی میں واشنگٹن کے ملوث ہونے کے ان کے الزامات کی ایک بار پھر تردید کی۔ امریکہ نے کہا کہ وہ غلط معلومات اور جھوٹ کو پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کی راہ میں حائل […]

کراچی، موجودہ حالات میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کام کرنے کا بہترین طریقہ کار ہے، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (آن لائن) ایڈمنسٹریٹر کراچی،مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کام کرنے کا بہترین طریقہ کار ہے اور اس کے ذریعے بہت سے نامکمل منصوبوں کو مکمل کیا جاسکتا ہے کیونکہ […]

طلباء کو اس سال گرمیوں کی چھٹیوں کا ہوم ورک نہیں ملے گا، اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے اسکولوں کے طلباء کو اس سال گرمیوں کی چھٹیوں کا ہوم ورک نہیں ملے گا۔پنجاب ٹیکسٹ بک بارڈ نے تاحال صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کے طلناء کے لیے یکساں قومی نصاب کے تحت نیا نصاب شائع نہیں کیا اور […]