رانا ثنا اللہ کی زندگی کو خطرہ ، بلٹ پروف گاڑی کی واپسی کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقررکر دی گئی

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ )ن( کے رہنما رانا ثنا اللہ سے بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کے معاملہ پر رانا ثنا اللہ کی درخواست کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا ،جسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی […]

جرمنی میں پاکستانی ہو شیار، کورونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل ،جرمنی کا ملک میں داخلے پر پابندیاں لگانے پر غور

برلن (آن لائن) کورونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جرمن حکومت نے ملک میں داخلے پر بھی سخت پابندیاں لاگو کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی کابینہ نے وزیر داخلہ ہورسٹ زی […]

امریکہ نے عرب ممالک کو میزائل سسٹم، ایف 35 جنگی طیارے اور جدید اسلحہ کی فروخت روک دی

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی عرب اور یواے ای کو اسلحے کی فروخت روک دی ہے عرب ممالک کو میزائل سسٹم،ایف35جنگی طیارے او ردیگرجدید اسلحہ فروخت کیا جانا تھا، اس سے قبل ٹرمپ انتظامیہ نے اربوں ڈالرز کے اسلحے کی فروخت کی منظوری […]

پیپلزپارٹی بریڈ فورڈ کے جنرل سیکریٹری چوہدری حق نواز کی طبیعت ناساز، احباب صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل

برمنگھم(خادم حسین شاہین) آزاد کشمیر حکومت کے سابق مشیر اور پیپلزپارٹی بریڈ فورڈ کے جنرل سیکریٹری چوہدری حق نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی، چوہدری حق نواز بریڈ فورڈ ہسپتال میں زیر علاج ہیں، انہوں نے برطانیہ پاکستان اور آزاد کشمیر میں مقیم اپنے دوستوں […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سرپرائز، دو دن میں ن لیگ کی دو وکٹیں گرا دیں

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے وسیم اکرم پلس کا انتہائی اہم سپیل شروع ہو چکا ہے ، اور سردار عثمان بزدار نے 2 دن میں مسلم لیگ ن کی 2 اہم وکٹیں […]

جہانگیر ترین کی پارٹی کیلئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، پی ٹی آئی لیڈر بول پڑے،

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں راجہ ریاض جہانگیر ترین کی حمایت میں سامنے آگئے کہا کہ جہانگیر ترین کی پارٹی کے لیے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس […]

مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن تحریک کے 70 فیصد مقاصد حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تحریک کے 70 فیصد مقاصد حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد متفق ہے، پی ڈی ایم کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والے […]

میری بیوی کو بتادیں یہ واقعی خواتین کی بہت عزت کرتا ہے، وفاقی وزیر نے کاروباری خواتین سے درخواست کر دی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر ریلوے اعظم سواتی نے خواتین کی خوب تعریف کی اور پھر اپنی اہلیہ کو بتانے کا کہا۔آل پاکستان ویمن بزنس کنونشن سے خطاب میں وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ میں نے خواتین کی بہت تعریف کر دی ہے ، […]

اسلام آباد کے پمز ہسپتال ملازمین کی ہڑتال، مریضوں پہ بھاری پڑ گئی، جائیکا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے پمز ہسپتال ملازمین کی ہڑتال، مریضوں پہ بھاری پڑ گئی،زچہ بچہ اور بچوں کے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ کی توسیع کھٹائی میں پڑنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ۔ بدھ کو جاپانی ادارہ برائے عالمی تعاون (جائیکا) نے […]

محکمہ تعلیم میں کرپشن، 62 کے بجائے 76 سکولوں کی عمارتیں گرا دیں، محکمے کو دو کروڑ سے زائد کا ٹیکا لگ گیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم میں کرپشن کے ملزم اللہ دتہ کی ضمانت درخواست خارج کردی۔ بدھ کو جسٹس عمر عطا بندیال تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سر کار ی وکیل نے کہاکہ محکمہ تعلیم نے 62 اسکول گرانے کی […]

اسلام آباد میں پکڑ دھکڑ، 118 بھکاری اٹھا لیے گئے

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد پولیس کے تمام زون نے رات گئے بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 118 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا ۔ ترجمان کے مطابق پیشہ ور بھکاریوں کے ساتھ ان کے سرغنہ کے خلاف بھی کارروائیاں کی جارہی ہیں،گرفتار بھکاریوں […]