پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو آگ لگ گئی، فی لیٹر کتنا مہنگا ہو گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو آگ لگ گئی، فی لیٹر کتنا مہنگا ہو گیا؟حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے اتوار کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]

انجینئرنگ کے طلبہ کے لیے بڑی خبر، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (این این آئی )یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کو 2 فروری سے مکمل طورپرکھول دیا جائے گا۔اس حوالے سے طلبا اور عملے کو مکمل طور پر حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔نیز یونیورسٹی […]

سعودی عرب کے مسافر متوجہ ہوں، پی آئی اے نے سعودی عرب جانے والی پروازوں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

کراچی(آن لائن ) پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب جانے والی پروازوں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ قومی ایئرلائن کے شعبہ فلائٹ سروسزکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سعودی عرب کے لیے روانہ ہونے والی پروازوں […]

پی ڈی ایم کے شور کی وجہ؟ اپوزیشن کو سینٹ انتخابات میں اپنی شکست نظر آ رہی ہے؟

پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا شور بجا ہے کیوں کے پی ڈی ایم کو سینٹ انتخابات میں اپنی شکست نظر آرہی ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان شفافیت اور ایمانداری […]

2023تک حکومت کا کچھ نہیں ہوسکتا، پی ڈی ایم کے تمام معاملا ت ختم ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تمام معاملات ختم ہوگئے کیوں کہ اپوزیشن کو اندازہ ہوگیا ہے کہ 2023ء تک کچھ بھی نہیں ہوگا ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار و صحافی فہد حسین نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]

مسلم لیگ ن کا ورکرز کنونشن، لیگی رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلا ن کر دیا

وزیر آباد (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما منہ تکتے رہ گئے، ن لیگ کے رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ن لیگ کے سینئر رہنماوں کو سرعام سیاسی شرمندگی کا سامنا کرنا […]

سینٹ الیکشن، پنجاب حکومت نے حکومتی اور اتحادی اراکین اسمبلی کے لئے خزانے کے منہ کھول دئیے

لاہور (آن لائن) رواں سال مارچ 2021ء میں ہونے والے سینٹ انتخابات سے قبل پنجاب حکومت نے انتخابات میں عددی برتری حاصل کرنے کے لئے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین پنجاب اسمبلی پر سرکاری خزانے کے منہ کھول دئیے ہیں جبکہ اپوزیشن جماعتوں سے […]

اب سرکاری اراضی پر کھوکھر، جاتی امراء پیلس نہیں بلکہ غریبوں کے گھر بنیں گے، اعلان کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اب سرکاری اراضی پر کھوکھراور جاتی امرا ء پیلس نہیں بلکہ غریبوں کے گھر بنیں گے، سارے چور اکٹھے ہوچکے ہیں، یہ اگلے تین سال بھی چیختے نظر آئیں […]

تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے حتمی اعلان کر دیا

سکھر ( آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے،کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا، لوٹ مار کا دور ختم ہوچکا، ابھی احتساب ہونا باقی ہے، وزیراعظم پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، […]

پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنس، میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے انتظامیہ اور پولیس حکام کو ہدایت نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنسز اور میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد کردی گئی۔قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے پارلیمنٹ لاجز کی انتظامیہ اور پولیس حکام کو ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ہدایت نامے میں کہا گیا کہ پارلیمنٹ لاجز […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، ایل پی جی مزید سستی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایل اپی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے سے زائد کی کمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں کمی آنے اور طلب میں کمی کی وجہ سے ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہفتے کے […]