کورونا وائرس، پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا، کورونا ایس او پیز کے تحت ممالک کو تین کٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے […]

وکیل میدان میں نکل آئے، سندھ بارکونسل نے جسٹس ریٹائرڈعظمت سعید کو براڈ شیٹ کمیشن کا سربراہ بنانے کی مخالفت کر دی

کراچی(آئی این پی)سندھ بارکونسل نے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کو براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کی مخالفت کردی،سندھ بار کونسل نے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کی تعیناتی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا،کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے […]

عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کی تیاریاں، اوگرا نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی سمری تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لیوی کی بنیاد پر اضافہ کرنے کی تیاری کرلی، اوگرا نے بھی 30 روپے فی لیٹر لیوی کی بنیاد پر سمری تیار کرلی ہے، سمری میں ڈیزل 10 روپے اور […]

خبردار ، ہوشیار، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی

اسلام آباد(این این آئی)یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی جس میں یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے […]

یکساں نصاب پر مؤقف بدل لیا؟ نیا تعلیمی سال رواں سال اگست میں شروع ہو گا، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبہ کا ابہام دور کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا تعلیمی سال رواں سال اگست میں ہی شروع ہوگا۔اس بات کا اعلان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے کیا۔ تفصیل کے مطابق […]

کورونا ویکسین کے حصول کیلئے آئندہ چند روز میں خصوصی جہاز چین جائے گا، ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا ویکسین کی فراہمی کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ ملک میں کورونا ویکسین سے متعلق حکمت عملی پر این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس […]

سینیٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کیلئے خوشخبری، ایک اور ن لیگی رکن اسمبلی نے حمایت کی یقین دہانی کرادی

لاہور(پی این آئی) سینیٹ الیکشن سے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب متحرک ہوگئے ، مسلم لیگ ن کے ایک اور رکن اسمبلی نے حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب […]

یکم فروری سے ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ کی اجازت دی جائے، اجمل بلوچ

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھل رہے ہیں، ہوائی جہاز میں کرونا کے باوجود کھانا مہیا کیا جاتا ہے لیکن ریسٹورنٹس کا […]

مریم نواز کو خوف لاحق ہے کہ عظمت سعید نے اگر انکوائری کردی تو بہت سے راز کھل جائیں، اندر کی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما احمد جواد کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو خوف لاحق ہے کہ عظمت سعید نے اگر انکوائری کردی تو بہت سے راز کھل جائیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]

وزیر تعلیم شفقت محمود کو قبرستان کے بارے میں بریفنگ، گاڑی خراب ہو گئی، متبادل گاڑی منگوائی گئی

مکلی(این این آئی)وفاقی وزیر شفقت محمود نے مکلی قبرستان کا دورہ کیا اس دوران شٹل سروس خراب ہوگئی اور مجبوراً انہیں گاڑی سے اترنا پڑا۔وفاقی وزیر تعلیم و قومی ورثہ مکلی قبرستان کے دورے پرپہنچے جہاں تاریخی قبرستان کے دورے کے دوران ان کی گاڑی […]

قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری رہے گا،قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑیں گے، مولانا فضل الرحمن باہر سے فنڈنگ لیتے رہے، مولانا کو جواب دہ ہونا پڑے گا،اجلاس سے خطاب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے تجاوزات کے خلاف آپریشن پر پنجاب حکومت کو شابادش دیتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگ نون اور قبضہ مافیا ایک ہی ہیں، قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری رہے گا،قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑیں گے۔ جمعرات […]