پاکستان ریلوے ہیڈ کواٹر میں آئی ٹی کا بڑا بریک ڈاؤن سسٹم میں خرابی دوسرے روز بھی دور نہ ہو سکی

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان ریلوے ہیڈ کواٹر میں آئی ٹی کا بڑا بریک ڈاؤن ،سسٹم میں خرابی دوسرے روز بھی دور نہ ہو سکی ،آئی ٹی ماہرین تاحال فالٹ تلاش کرنے میں مصروف رہے ،چیف کمرشل مینیجر فاروق اقبال ملک آئی ٹی سرور روم میں […]

عثمان بزدار کو کوئی متبادل نہیں، پنجاب میں عثمان بزدار وزیراعلی برقرار رہیں گے، واضح اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے جتنے ہدف رکھے اس میں بری طرح ناکام ہوئی ہے،پیپلزپارٹی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانا چاہتی ہے مسلم لیگ ن کی […]

تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی کی تعداد کتنی ہے؟ تشویشناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ناراض اراکین صوبائی اسمبلی کی تعداد سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی خواجہ داؤد سلیمانی نے کہا ہے کہ 15 سے 20 ارکان صوبائی اسمبلی وزیراعلیٰ سے اختلاف […]

امتحانات آن لائن ہوں گے یا کلاسوں میں، فیصلہ نہ ہوسکا، بدھ کو دوبارہ اجلاس طلب

اسلام آباد (این این آئی)امتحانات آن لائن ہوں گے یا کلاسوں میں فیصلہ نہ ہوسکا۔ چیئرمین ایچ ای سی کی زیر صدارت اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا ،اجلاس میں وائس چانسلرز نے اپنی آرا پیش کیں،آن لائن امتحانات کے معاملے پر وائس چانسلرز تقسیم دکھائی […]

فارن فنڈنگ تحقیقات کا معاملہ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو 28 جنوری کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے فارن فنڈنگ تحقیقات معاملہ پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ 28 جنوری کو طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے دونوں جماعتوں کو طلب کر لیا ،پی ٹی آئی کے […]

پمز کی نجکاری، پیپلز پارٹی نے ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ،۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر فیض اچکزئی کی قیادت میں وفد نے […]

سرکاری ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن میں عدم اضافے کیخلاف احتجاج مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 10 فروری کو اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے کا عندیہ

راولپنڈی(این این آئی)سرکاری ملازمین نے تنخواہوں اور پنشن میں عدم اضافے کیخلاف راولپنڈی میں احتجاج کرتے ہوئے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ایپکا قیادت نے دس فروری کو اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے کا عندیہ بھی دیدیا۔آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے […]

سینٹ انتخابات سے قبل ن لیگ کے 2اراکین اسمبلی کی عثمان بزدار سے ملاقات

لاہور (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سینٹ انتخابات کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو عددی برتری کے حصول کے لئے خصوصی ٹاسک سونپ دیا ہے۔ جس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی حکومت سے […]

بڑے شہر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزید 3 مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤن کی منظوری

فیصل آباد(آن لائن )ضلعی انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی سفارشات پر کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزید 3 مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی منظوری دے دی اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق چک 191 رب کے […]

کس کس نے دلچسپی ظاہر کی ہے؟ سٹیل ملز کی نجکاری رواں برس ستمبر میں مکمل ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری رواں برس ستمبر میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز سمیت 9 سرکاری اداروں کی نجکاری اس سال مکمل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اسٹیل ملز کی نجکاری رواں برس […]

نیب حکام نے رقم کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے پر 11 سال بعد انکوائری شروع کردی

کراچی(این این آئی)نیب حکام نے رقم کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے پر 11 سال بعد انکوائری شروع کردی، سندھ ہائیکورٹ نے ملزم اعجاز کی دو لاکھ روپے عوض 15دن کیلئے عبوری ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق نیب حکام نے رقم کی غیر قانونی منتقلی […]