اپنی پسند کے جج ہمیشہ سے اپوزیشن کی عادت، ان کے پاس شرم ہے نہ حیا، شبلی فراز نے جھجک چھوڑ دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کو متنازعہ بنانے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی پسند کے جج لگانا اپوزیشن کی عدات رہی ہے، ان کو کوئی شرم اور حیا نہیں ہے۔ایک انٹرویو […]

پاکستان میں ایک اور بین الاقوامی معیار کے ائیرپورٹ کی تعمیر جاری، جدید ائیرپورٹ میں کون کونسی سہولیات میسر ہوں گی؟خوشخبری سنا دی گئی

گوادر (پی این آئی) ملک میں ایک اور بین الاقوامی معیار کے ائیرپورٹ کی تعمیر جاری۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان جلد عالمی معیار کے ایک اور بین الاقوامی ائیرپورٹ کا مالک بن جائے گا۔ گوادر میں سی پیک منصوبے کے تحت بین الاقوامی ائیرپورٹ کی […]

اب چوری شدہ گاڑی مل جائے گی، اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے سینٹر لائز ایپلی کیشن تیار کر لی

کراچی(آئی این پی) اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل(اے وی ایل سی)نے سینٹرلائز ایپلی کیشن تیار کرلی، ایپ کے ذریعے پورے سندھ کا ایکسائز ڈیٹا چیک کیا جاسکے گا،تفصیلات کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کو جدید طرز پر اپ گریڈ کردیا گیا،پولیس حکام کے مطابق پہلے […]

فوج کیخلا ف بو لنے والے اپنا دماغی علاج کرائیں ، بڑا مشورہ دے دیا گیا

لاہور(این این آئی)ایڈوائزمنسٹری اوورسیز، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نوید شر یف نے کہا ہے کہ فوج کیخلا ف بو لنے والے اپنا دماغی علاج کرائیں،ملک اورقوم کی محا فظ پاک فوج کیخلا ف بو لنے والے سیا ستدان پاکستان چھوڑ کر بھار ت […]

پاکستان کی معاشی کارکردگی کئی ممالک کی نسبت اچھی قرار دیدی گئی، سوئٹزر لینڈ نے بھی اعتراف کر لیا

کراچی(پی این آئی) سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینڈ کٹ ڈی سیر جٹ نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے اعدادو شمار بہت اچھے ہیں اور معاشی کارکردگی کئی ممالک کی نسبت بہت اچھی ہے۔ تفصیلات کے […]

حکومت نے پلاسٹک بیگز کے خلاف دوبارہ کارروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی امین اسلم نے کہا ہے کہ پلاسٹک بیگز کے خلاف دوبارہ کارروائیاں شروع کررہے ہیں، تمام کمپنیاں پلاسٹک کی ری سائیکلنگ کرنے کے لیے اقدام کریں۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی […]

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟صوبائی حکومت نے تاریخ دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات رواں برس ستمبر میں کروانے کا فیصلہ کرلیا ، الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تاریخ سے آگاہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں صوبے میں ولیج کونسل کے انتخابات کرائے جائیں گے […]

براڈ شیٹ بھی نواز شریف کیلئے پاناما ثابت ہو گا؟ براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کیلئے حکومت نے کمیٹی بنا دی، کمیٹی کی سربراہی سپریم کورٹ کے کس سابق جسٹس کو سونپ دی؟ تہلکہ خیز خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے براڈ شیٹ معاملہ کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کی سربراہی جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ کو سونپ دی گئی ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹ میں […]

سینیٹ اورقومی اسمبلی کے ہنگامہ خیزاجلاس آج ہونگے سینیٹ اجلاس صبح10 بجے، قومی اسمبلی کااجلاس ساڑھے10بجے ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ اورقومی اسمبلی کے ہنگامہ خیزاجلاس(آج)جمعہ کو ہونگے۔سینیٹ اجلاس صبح10 بجے جبکہ قومی اسمبلی کااجلاس ساڑھے10بجے ہوگا۔قومی اسمبلی کا اجلاس کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے تقریباً اڑھائی ماہ بعد ہو گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی […]

پنجاب میں ضمنی انتخابات، پیپلزپارٹی انتخابات میں حصہ لے گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی )پیپلز پارٹی نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے امیدوار کھڑے نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں دونوں سیٹوں این اے 75 اور پی […]

مولانا فضل الرحمٰن کی اسرائیل نامنظور ریلی پر حکومتی ردِعمل بھی آگیا، حکومتی وزیر کا لہجہ تلخ

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمان کو پاکستان کا سب سے زہریلا اور منفی سیاستدان قرار دے دیا۔جمعرات کووزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے ڈی جی پی آر لاہور آفس میں پریس کانفرنس […]