پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی، اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین کے حصول کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکرہے کہ کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی، ہسپتالوں پر دباؤ کم ہوگیا،این سی اوسی کا ماڈل انتہائی […]

ندیم افضل چن نے استعفیٰ دیا نہیں بلکہ استعفیٰ دلوایا گیا، پی ٹی آئی رہنما نے اندر کی خبر بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ندیم افضل چن نے گزشتہ دنوں ترجمانوں کے اجلاس کے بعد معاون خصوصی اور ترجمان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ تاہم اب اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے نیا دعویٰ کر […]

الیکشن کمشین کے سامنے پی ڈی ایم کا احتجاج، کتنے لوگ شریک ہوئے؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)مشیرپارلیمانی امورڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ تین ماہ تیاری کے باوجود ریڈ زون میں تین ہزار لوگ آئے،استعفے کی دھمکی دے کر اسمبلی سے تنخواہیں وصول کرنے والے بے نقاب ہوگئے ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) دھرنے پر […]

مولانا فضل الرحمٰن کو چئیرمین سینیٹ بننے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ سینئر صحافی کا دلچسپ تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو سینیٹر اور پھر چئیرمین سینیٹ بنانے کی باتیں زیر گردش ہیں۔اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ چئیرمین سینیٹ بننے کے لیے […]

پی ڈی ایم کا احتجاج آج ہو گا، الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)آج)منگل کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کریگی،پی ایم کے احتجاج کے پیش […]

پی ڈی ایم کا اتحاد خطرے میں، بلاول بھٹو کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں اسٹیئرنگ کمیٹی کا رکن نہیں ہوں اس لیے پی ڈی ایم اجلاس میں نہیں گیا، (آج)الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں بھی شریک نہیں ہوں گا۔چیئر مین پیپلز پارٹی […]

براڈ شیٹ معاملہ ، حکومت نے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے براڈ شیٹ معاملے پر تین رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ،کمیٹی 48گھنٹوں میں براڈ شیٹ بارے اپنی سفارشات پیش کریگی۔ پیر کو وفاقی وزیر […]

اختیارات کے غلط استعمال کا الزام، وفاقی حکومت نے اہم شخصیت کو عہدے سے برطرف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چئیرمین یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن ذوالقرنین علی خان کو برطرف کردیا گیا۔وفاقی حکومت نے انکوائری کمیٹی کی سفارش پر ذوالقرنین علی خان کو برطرف کیا۔ذوالقرنین علی خان پر اختیارات کے غلط استعمال سمیت 5سنگین خلاف ورزیاں ثابت ۔بورڈ آف ڈائریکٹرزبھی تحلیل، سیکرٹری صنعت […]

انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

لاہور( این این آئی)7500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو لاہور میں ہو گی۔اس بانڈزکا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93000ہزار کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔۔۔۔۔ […]

عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان، سمری منظوری کیلئے بھجوادی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں فی یونٹ اضافےکی سمری تیار کرلی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاورڈویژن نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 2روپے فی یونٹ اضافے کی سمری تیار کرلی […]

ہم بہت جلد آزاد کشمیر کے تمام حلقوں میں اپنے امیدواروں کا اعلان کریں گے، بیرسٹر سلطان محمود کا بی ایم ٹی کنونشن سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر ایشو اب فیصلہ کن موڑ میں داخل ہونے جا رہا ہے کرونا وائرس سمیت انٹرنیشنل سطح پر […]