وفاقی حکومت نے عالمی معیار کے تحت جلد از جلد دوبارہ مردم شماری کرانے کا علان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) منصوبہ بندی و ترقی کے وفاقی وزیر اسد عمر نے مردم شماری کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ مردم شماری پر ایم کیو ایم کے ہی نہیں کراچی کے تمام سٹیک ہولڈر ز کو تحفظات […]

سندھ اسمبلی میں نیا اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟ تحریک انصاف کے سینئر رہنما کوذمہ داری سونپ دی گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ سندھ میں نئے اپوزیشن لیڈر ہوں گے، جبکہ بلال غفار سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ حلیم عادل شیخ اس سے قبل پارلیمانی لیڈر کے منصب پر تھے۔بلال غفار […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی مصطفے نواز کھوکھر سے ملاقات، والد اور چچا کی وفات پر تعزیت کی

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نےسابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی حاجی نواز کھوکھر اور امتیاز کھوکھر کی وفات پر سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر سے ان کی رہائش گاہ پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومین کی […]

آزاد کشمیر میں کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد کے بغیر انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ، بیرسٹر سلطان کی سیف اللہ نیازی سے اہم ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے اہم ملاقات۔آزاد کشمیر ریاستی اسمبلی کے آئندہ انتخابات کے […]

پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد حکومت نے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 90 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے میں با […]

سینیٹ انتخابات میں فتح یقینی، تحریک انصاف نے اہم سیاسی جماعت سے اتحاد کر لیا

لاہور (پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان اتحاد ہوگیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن ق لیگ کے ساتھ مل کر لڑنا چاہتے ہیں، جس پر اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ […]

ریلوے ملازمین کا اوور ٹائم کی بندش کیخلاف کام چھوڑ احتجاج، ریل کا پہیہ بھی جام کرنا پڑا تو دریغ نہیں کرینگے، بڑی دھمکی دے دی گئی

لاہور( این این آئی)ریل مزدور اتحاد کی کال پر ریلوے ملازمین نے اوور ٹائم کی بندش کے خلاف کام چھوڑ احتجاج کیا ، ملازمین نے ریلی بھی نکالی جس میں وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی جبکہ مظاہرین […]

شیخ رشید نے مہنگائی کا اعتراف کر لیا، ذمہ داری سابقہ حکومتوں پر ڈال دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کر لیا لیکن اس کی ذمہ داری سابقہ حکومتوں پر ڈال دی، انہوں نے کہا کہ آٹا ، ٹماٹر ، پیاز او ردیگر اشیائے ضروریہ سستی ہوئی ہیں […]

کرپشن کنگ ملک سے باہر مزے کررہے ہیں، ان کے چیلے یہاں واویلا کر رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان کے چوکے چھکے

لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایک بیان میں کہاہے کہ کرپشن کنگ ملک سے باہر مزے کررہے ہیںاوران کے چیلے یہاں واویلا کر رہے ہیں-ملک کو لوٹا اور باہر بھاگ گئے یہ کہاں کی سیاست اور عوام […]

’’مہنگائی کے سونامی میں گھری عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا‘‘ آئل کی فی لٹر قیمت ٹرپل سنچری، اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں بے قابو غریب عوام کیلئے گھر کا کچن چلانا مشکل ہو گیا

جڑانوالہ (پی این آئی )مہنگائی کے سونامی میں گھری عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا، آئل کی فی لٹر قیمت ٹرپل سنچری تک پہنچ گئی۔درجہ اول آئل کی قیمت میں 29 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوا، درجہ اول کا کوکنگ آئل 29 روپے اضافے سے […]

سمندر میں جزیروں کے کنٹرول کا معاملہ، عدالت نے وفاق سے جواب طلب کر لیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ کے آبی جزائر کی وفاقی تحویل میں لینے کے معاملے پر عدالت نے وفاقی حکومت سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے آبی جزائر کی وفاقی تحویل میں لینے کے معاملے پر پاکستان آئرلینڈ ڈپولیمنٹ اتھارٹی آرڈیننس […]