مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں، بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد کے اضافے کی سفارش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عوام پر نئے سال کا سب سے بڑا مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں، نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد کے اضافے کی سفارش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سال 2021 کے آغاز کے […]

ندیم افضل چن نے سرکاری مراعات واپس کردیں، پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے سے متعلق وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ندیم افضل چن نے تحریک انصاف کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید کر دی، سینئر رہنما نے گاڑی ، دفتر اور سر کاری مراعات واپس کر دیں، پارٹی کا حصہ رہنے لیکن کوئی عہدہ قبول نہ کرنے کا اعلان۔ […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی رکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی، آئندہ پنشن لینے کیلئے پنشنرز کو کیا کرنا ہو گا؟ نیا منصوبہ تیار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) گھوسٹ پنشنرز سے جان چھڑوانے کیلئے منصوبہ تیار، آئندہ بنا بائیو میٹرک تصدیق کےبغیر کسی پنشنز کو پنشن نہیں ملے گی، ہر سال 2 مرتبہ بائیو میٹرک تصدیق کروانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے قومی خزانے پر پنشنرز کے بڑھتے […]

سرکاری ملازمین کو ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں، آئی ایم ایف نے پنشن سسٹم ختم کرنے کی شرط رکھ دی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کی شرط عائد کردی، آئی ایم ایف شرط رکھی کہ سرکاری ملازمین ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں،وزیراعظم کو کھڑے ہونا چاہیے […]

ہزارہ مزدوروں کی لاشوں سے شرمندگی کا اظہار، ندیم افضل چن کے استعفیٰ دینے سے سرگودھا کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

سرگودھا(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے ترجمان و معاون خصوصی برائے پارلیمانی رابطہ کار ندیم افضل چن کے استعفیٰ دینے سے سرگودھا کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی اور مختلف رائے کا اظہار کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کے ہم خیال کا کہنا ہے کہ […]

حج اور عمرہ زائرین کےلیے کورونا ویکسین لازمی قرار، وزارت مذہبی امور نے مراسلہ لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت مذہبی امور نے حج اور عمرہ زائرین کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگوانے کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ […]

ہلچل مچ گئی، پی ٹی آئی کے لیڈر نے حکومتی پالیسی سے اختلاف کرنے والے وزراء کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا

لاہور( این این آئی )وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ میں اس بات کی مکمل تائید کرتا ہوں کہ جو وزرا ء حکومتی پالیسی سے متفق نہیں انہیں مستعفی ہو جانا چاہیے ،اچھے برے حالات میں اپنے قائد کی پالیسیوں […]

چینی محکمہ صحت نے کورونا کی صورتحال کو پیچیدہ قرار دیدیا، نیا وائرس طویل مدت تک باقی رہنے ، وسیع علاقےمیں پھیلنے کی خصوصیات کا حامل ہے

بیجنگ (شِنہوا)چین کے محکمہ صحت کے ترجمان نے ملک میں کوویڈ19-کی روک تھام اور کنٹرول کی صورتحال کو پیچیدہ اور کٹھن قرار دیاہے۔قومی صحت کمیشن کے ترجمان می فینگ نے بدھ کو پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کے متعدد علاقوں سے وبا کے ایک […]

سندھ حکومت گریڈ 19 کے افسر عبدالوقار میمن پر مہربان، بیک وقت تین عہدوں سے نوازدیا

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت گریڈ 19 کے افسر عبدالوقار میمن پر مہربان ہوگئی۔بیک وقت تین تین عہدوں سے نواز دیا جن میں سے دو عہدے او پی ایس خلاف قانون ہیں۔ گریڈ 19 کے عبدالوقار میمن ڈائریکٹر سندھ ماسٹرپلان اتھارٹی کے پاس پہلے […]

ہائی اسپیڈ ڈیزل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کو ٹیکس اور ڈیوٹیز سے استثنیٰ دینے کی منظوری دے دی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کو عام ٹینڈرنگ کے ذریعے ٹیکس استثنیٰ دی جائے گی، ناقص پٹرول بیچنے والے 192 پٹرول پمپس کوسیل کردیا گیا، […]