غیر قانونی طور پر باہر بھیجا گیا پیسہ واپس نہیں لایا جا سکتا، اعتراف کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ میں تو ایف بی آر کو ٹھیک نہیں کر سکا۔دنیا کا کوئی بھی معاشرہ اپنی مرضی سے ٹیکس نہیں دیتا۔اس کے لیے ریاست کے پاس رٹ ہوتی ہے۔عمران خان […]

حکومت اور کوئٹہ مظاہرین میں مذاکرات کامیاب، لواحقین نے میتوں کی تدفین کی اجازت دیدی

کوئٹہ (پی این آئی) حکومت اور کوئٹہ مظاہرین میں مذاکرات کامیاب ہو چکے ہیں جس کے بعد جبکہ لواحقین نے میتوں کی تدفین کی اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوئٹہ مظاہرین اور حکومت کے درمیان میتوں کی تدفین پر معاملات […]

خوفناک سرکاری اعداد و شمارسامنے آگئے، کورونا وباء کی پہلی لہر کے دوران پاکستان میں 2کروڑ افراد روزگار سے محروم ہوئے

اسلام آباد( این این آئی )کورونا وائرس کی پہلی لہر کے دوران 2کروڑ افراد روزگار سے محروم ہوئے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو ادارہ شماریات نے اپنی بریفنگ میں بتایا گیا کہ عالمی وبا ء کی پہلی لہر میں 2کروڑ سے زیادہ پاکستانیوں کا […]

استعفیٰ دینے کے بعد تحریک انصاف چھوڑ دوں گا یا نہیں؟ شمیم نقوی میدان میں آگئے، واضح اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میری پہلی اور آخری جماعت ہے، کہیں نہیں جارہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق استعفے کے معاملے پر وضاحت جاری […]

کوئٹہ میں چھٹے روزبھی لواحقین اور ہزارہ برداری کا احتجاجی دھرنا جاری، خواتین اور بچیوں نے آنکھوں پر پٹی اور ہاتھ باندھ کر احتجاج ریکارڈ کروایا

کوئٹہ(این این آئی) مچھ میں 10کان کنوں کے قتل کے خلاف کوئٹہ میں چھٹے روزبھی لواحقین اور ہزارہ برداری کے افرادکا احتجاجی دھرنا جاری رہا ،حکومت اور مظاہرین کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے ،خواتین اور بچیوں نے آنکھوں پر پٹی اور ہاتھ باندھ کر […]

حکومت نے سانحہ مچھ کے لواحقین کو قانونی معاہدے کی پیش کش کر دی، معاہدے کا مسودہ تیار ہے، اہم عہدیدار کا انکشاف

کوئٹہ(آئی این پی) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے شہدائے مچھ کو جلد دفنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ مچھ انتہائی سفاکانہ فعل اور اس میں ملوث عناصر انسانیت کے دائرے سے خارج ہیں، ہمارے دین اسلام اور حضور اکرم […]

قومی دفاع ناقابل تسخیر، پاکستان کا گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے دشمن کے علاقے میں دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا […]

نواز شریف کی ہدایات، مریم کا کوئٹہ جاکر ہزارہ مظاہرین سے ملاقات کا اعلان

لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ہزارہ برادری کے دھرنے میں شرکت کیلئے آج جمعرات کو کوئٹہ جانے کا اعلان کردیا۔ بدھ کو اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ 4 دن اور راتوں سے شدید […]

بے گناہ نوجوان کی موت پر حکومت کا ایکشن، اسلام آباد کے 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد کے 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے گئے،انسپکٹر قیصر نیاز گیلانی کو ایس ایچ او ترنول،انسپکٹر محمد بشیر کو ایس ایچ او شمس کالونی اور سب انسپکٹر لیاقت علی کوسبزی منڈی تھانے کا ایس ایچ او […]

مریم باجی جیسی نالائق خاتون کی اپنی سسرال میں بھی نہیں چلتی، اسکا جیٹھ اسکے کہنے پر استعفیٰ دینے سے انکار کردے ایسی نالائق خاتون ۔۔ زرتاج گل نے شدید تنقید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے مریم نواز شریف پر تنقید کے نشتر برسا دیے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ مریم نواز جیسی نالائق خاتون کی اپنے سسرال میں نہیں چلتی ، […]

اپوزیشن کو ٹف ٹائم دیا جائے، وزیر اعظم نے ترجمانوں کو حکم دے دیا، پی ڈی ایم کی تحریک این آر او کیلئے ہے جو کسی صورت نہیں دونگا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک کااین آر او کیلئے ہے جو کسی صورت نہیں دوں گا ،پیر کے روز وزیر اعظم کی سربراہی میں ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم نے ایک بار پھر […]