حکومت نے تھوڑی سی لچک دکھا دی، اسلام آباد، پمز میں ملازمین نجکاری کیخلاف احتجاج کو پانچ ہفتے مکمل

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارلحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال پمز میں ملازمین کے ایم ٹی آئی آرڈیننس کیخلاف احتجاج کو پانچ ہفتے مکمل ہوگئے ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے تھوڑی سی لچک دکھا دی گئی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی […]

اسلام آباد میں طالبعلم کی ہلاکت، شیخ رشید نےجوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں اے ٹی ایس پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان کے قتل کے واقعہ کی د جوڈیشل انکوائری کا حکم جاری کردیا گیا ہے ۔ چیف کمشنر اسلامآباد عامر احمد علی نے انکوائری کا حکم جاری کیا ہے ۔ […]

پی ٹی آئی نے ڈسکہ سے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں امیدوار کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان ، پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے پارٹی سیکرٹریت میں این اے 75 کے امیدواسجد ملہی، جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ سمیت دیگر رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

دھند کی شدت میں کمی، موٹر وے ایم 2 ٹریفک کے لیے کھول دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے لیکر کوٹ اسلام آباد تک دھند کی شدت میں کمی آنے کے باعث موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا […]

جدہ میں نئے سال کے آغاز پر پاکستانی کیمونٹی کا تقریب کا انعقاد ، کیک کاٹا گیا، نئے سال کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

جدہ(آن لائن )دنیا بھر کی طرح سعودی عرب کے شہر جدہ میں نئے سال کے آغاز پر پاکستانی کیمونٹی کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا اور سب نے ملکر کیک کاٹا اور نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تقریب […]

تنخواہوں اور پنشن کے موجودہ نظام میں اصلاحات لانے کی تیاریاں، قومی خزانے پر مالی بوجھ میں کمی ہوگی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے تنخواہوں اور پنشن کے موجودہ نظام میں اصلاحات لانے کی تیاری کرلی، اصلاحات سے قومی خزانے پر مالی بوجھ میں کمی ہوگی، پےاینڈ پنشن کمیشن تنخواہوں، پنشن، مراعات اور مونیٹائزیشن کا بھی جائزہ لےگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

نیب اژدھا بن گیا ہے 90 روز کا ریمانڈ لیکر بلیک میل کیا جا تا ہے، ن لیگی لیڈر کا بڑا الزام

اسلام آباد (آن لائن) سینٹر جاوید عباسی نے کہا کہ نیب اڑدھا بن گیا ہے 90 روز کا ریمانڈ لیکر بلیک میل کیا جا تا ہے،اور ہمارا نمبر ہے تو کل حکومت کا بھی ہوگا، سینٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا سیاسی […]

اتنی کم رقم میں گھر ملنا نا ممکن ہے، شہریوں نے حکومت کے نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم پراجیکٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت کم آمدنی والے افراد کو آسان اقساط پر 50 لاکھ گھر تعمیر کر کے دینے کا وعدہ کیا تھا جس سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر عشرت حسین نے […]

مفتی منیب الرحمٰن کو کس کی سفارش پر عہدے سے ہٹایا گیا؟ حکومت نے مفتی صاحب کو ایک اور بڑا عہدہ دینے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا مفتی منیب الرحمان کو بڑا عہدہ دینے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی جانب سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی میں کی گئی تبدیلیوں پر ردعمل دیا گیا ہے۔ ایک […]

شدید نعرے بازی، دھرنے کی دھمکی دے دی گئی، پمز ہسپتال کی نجکاری کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کا پمز سے ڈی چوک تک مارچ

اسلام آباد(این این آئی) ایم ٹی آئی آرڈیننس کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پمز سے ڈی چوک کی جانب مارچ کیا۔تفصیلات کے مطابق گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پمز ہسپتال سے ڈی چوک کی جانب مارچ کیا جس میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور ینگ کنسلٹنٹ […]

لاڈلی بتائے مودی کو گھر بلا کر پگڑیاں پہنانے والے ظلِ سبحانی واپس کب آ رہے ہیں؟ فردوس عاشق کا انداز جارحانہ ہو گیا راجکماری اس دلیر آدمی کی بیٹی ہے جو مشکل وقت آنے پر دم دبا کر بھاگ جاتا ہے، معاون خصوصی اطلاعات پنجاب

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ راجکماری اس ‘دلیر آدمی’ کی بیٹی ہے جو مشکل وقت آنے پر دم دبا کر بھاگ جاتا ہے، لاڈلی بتائے مودی کو گھر بلا کر پگڑیاں پہنانے والے ظلِ سبحانی […]