انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں 31 جنوری 2020ء تک توسیع کا مطالبہ کر دیا گیا

حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم الدین قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن (گوشوارے) داخل کرنے کی تاریخ میں 31 جنوری 2020ء تک توسیع کی جائے تاکہ کووڈ 19- کی تباہ کاریوں سے متاثر تاجر […]

شدید اختلافات کی افواہیں زوروں پر، مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس یکم جنوری کوطلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)مولانا فضل الرحمن نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس یکم جنوری کوطلب کر لیا،اجلاس دوپہر ایک بجے رائیونڈ میں مریم نواز کی رہائش گاہ پر ہو گا۔گزشتہ روز گڑھی خدا بخش […]

الیکشن لڑیں گے، جیتیں گے اور پھر مستعفی ہو جائیں گے، اپوزیشن نے سیاسی افراتفری مچانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی یہ پالیسی ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں بھی جائیں گے لیکن پی ڈی ایم والے ضمنی انتخابات لڑ کر دوبارہ مستعفی ہو جائے گی ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ […]

28 دسمبر کی چھٹی کا جعلی سرکلر سوشل میڈیا پرزیر گردش، ایکشن لینے کے لیے ایف آئی اے سائبر کرائم کو خط

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے جعلی سرکلر جاری ہونے پر ایکشن لے لیا،ایف آئی اے سائبرکرائم کو خط لکھ دیا،28دسمبر کو چھٹی کا جعلی سرکلر سوشل میڈیا پرگردش کررہا ہے۔ سندھ حکومت نے ایف آئی اے کو خط میں کہاہے کہ سوشل میڈیا پرگردش کرنے […]

مریم صفدر، آپ جتنی مرضی تابعداری کر لیں، پیپلز پارٹی سے استعفیٰ نہیں ملنے والے، شبلی فراز نے چیلنج کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ مریم صفدر آپ بلاول بھٹو کی جتنی بھی تابعدار کر لیں ‘آپ کو پیپلز پارٹی سے استعفیٰ نہیں ملنے والے،پی ڈی ایم کے جلسے میں اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی […]

حکومت کے پاس پرفارمنس دکھانے کا وقت بہت کم بچا ہے، آنے والے وقت میں حکومت مخالف تحریک میں شدت آئیگی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی حکومت مخالف تحریک آئندہ چند ماہ خصوصاً مارچ اپریل میں اپنے عروج پر ہوگی ، حکومت کے پاس بحران سے نکلنے کی راہیں محدود تر ہوجائیں گی ، ان خیالات […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، جمعیت علماء اسلام کا نیا دھڑا بننے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)حال ہی میں جمعیت علماء اسلام ( ف) سے نکالے جانے والے پارٹی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کا نیا دھڑا یا نئی جماعت بنائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی سے نکالے جانے والے سینئر ارکان اسلام […]

کاش یہ بندہ اب پی ٹی آئی میں شامل ہو جائے، وفاقی وزیر نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ 2003ء میں جے یو آئی ف میں شمولیت اختیاتر کی اور 2011ء میں سینیٹ سے استعفیٰ دیا ، اس عرصے میں جے یو آئی ف کی مالی ضروریات پوری کرتا […]

9 ارب ڈالرز کا پیکج، سعودی عرب نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) 9 ارب ڈالرز کا پیکج، سعودی عرب سے پاکستان کیلئے بہت بڑی خوشخبری، سعودی وزارت توانائی و خارجہ کا وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا، اربوں ڈالرز کے آئل ریفائنری منصوبے کے معاملات طے کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے […]

حکومت نے ملک بھرمیں غیرقانونی پٹرول پمپس ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک میں غیرقانونی پٹرول پمپس ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایف بی آر کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں 4 ہزار149 غیرقانونی پٹرول پمپس قائم ہیں، غیرقانونی پٹرول پمپس کےخلاف آپریشن مقامی پولیس اور […]

وزیر اعظم اور آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب کا امکان نئے سال کے آغاز میں اللہ کے گھر سے بڑی خبر آنیوالی ہے

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے معروف صحافی صابر شاکر نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے واضح پیغام آ چکا ہے کہ ہمارا کوئی بھی فیورٹ نہیں ہے۔ یہ تاثر ختم ہو جانا چاہئے کہ ہمارا کوئی […]