کرونا وائرس میں مبتلا ہوں، انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بھتے کے ملزم کا انکشاف، کمرہ عدالت میں کھلبلی مچ گئی

کراچی(این این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں منگل کو بھتے کے ایک ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ کرونا وائرس میں مبتلا ہے، جس پر کمرہ عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجر سے بھتہ طلب کرنے کے ایک کیس […]

سریے اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اچانک اضافہ، پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف سازش ہو سکتی ہے

کراچی(این این آئی)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد ) کے چیئرمین فیاض الیاس نے اسٹیل بار اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اچانک اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کونیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم اور ملکی معیشت کو تباہ کرنے کی سازش قرار دیا […]

وزیر اعظم نے قوم کو خوشخبری سنا دی، وبا کے باوجود معیشت کمال انداز میں پلٹ رہی ہے، زر مبادلہ کئ ذخائر 13 ارب ڈالر تک بڑھ چکے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کے باوجود معیشت کمال انداز میں پلٹ رہی ہے، گزشتہ مالہ سال کے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے خسارے کے بجائے اس سال کرنٹ اکائونٹ اب تک ایک ارب […]

دنیا کے سب سے عظیم وزیراعلیٰ جھوٹا استعفیٰ تھما کر امریکا میں چھٹیوں پر غائب ہوگئے ہیں، معاون خصوصی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مثبت کیسز کی شرح کراچی میں 21 80. فیصد ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے […]

شوہر کرپٹ ہے ۔۔۔۔ طلاق دلوائی جائے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی نے شوہر کی کرپشن سامنے آنے پر خلع کا مقدمہ دائر کر دیا ‎

اسلام آباد (پی این آئی )شوہر کی کرپشن سامنے آنے پر پی ٹی آئی خاتون رکن اسمبلی نے خلع کا کیس دائر کرادیا ۔ پی ٹی آئی خاتون رہنما میڈم ساجدہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا وژن ملک سے کرپشن کو ختم […]

مولانا شیرانی کے بیان نے ’’پی ڈی ایم‘‘ کا پول کھول دیا ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )جمیعت علمائے اسلام وسابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ذاتی مفادات کے لیے قائم ہوئی ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان اگلے 5 سال بھی پورے کریں گے۔مولانا فضل الرحمان خود سیلکٹڈ […]

اپوزیشن کے استعفے، 31 دسمبر آئیگی اور گزر جائیگی، استعفے جیبوں میں رہ جائینگے، عثمان بزدار بھی بول پڑے

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب کے نظر انداز کئے گئے علاقوں میں پہلی بار ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔ماضی کے حکمرانوں نے ذاتی پسند و نا پسند کے ذریعے ترقیاتی کام کرائے۔ہم نے عوام کی بنیادی ضرورتوں کو […]

ہنر مند پاکستانیوں کو جاپان میں روزگار دینے کا منصوبہ، جاپان کی 500 سے زائد آئی ٹی کمپنیوں نے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی تیاری کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) جاپان کی پانچ سو سے زائد آئی ٹی کمپنیاں پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں۔جاپانی سفیر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری سے ملاقات کی جس کے بعد ذوالفقار بخاری نے […]

ن لیگ اور مولانا فضل الرحمٰن جلد استعفے دینا چاہتے ہیں مگر کون رکاوٹ کھڑی کر رہا ہے؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی مکمل رابطے میں ہے کہ درمیان میں کوئی راستہ نکل آئے، مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمان استعفے بھی جلدی دینا چاہتے تھے اورلانگ مارچ بھی جلدی کرنا چاہتے تھے، یہ […]

ن لیگ کے ’’دانشوروں‘‘نے معیشت کو دیوالیہ کہ قریب پہنچا دیا تھا، ریکارڈ خسارے، خالی زرمبادلہ، مہنگے بجلی، گیس کے سودے، فاٹف گرے لسٹ اِن کے چند کارنامے تھے، حماد اظہر کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہرنے کہا ہے کہ( ن) لیگ کے ’’دانشوروں‘‘نے معیشت کو دیوالیہ کہ قریب پہنچا دیا تھا، ریکارڈ خسارے،خالی زرمبادلہ، مہنگے بجلی/گیس کے سودے، فاٹف گرے لسٹ اِن کے چند کارنامے تھے، آج عالمی ادارے ہماری […]

بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانی محتاط ہو جائیں، ملتان سے بیرون پاکستان جانے والی پرواز سے کورونا کے مریض کو اتار دیا گیا

ملتان (این این آئی)ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں سوار کورونا وائرس کے مریض کو جہاز سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ملتان سے سعودی عرب کے شہر جدہ جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز پی اے 8700 میں سوار بہاولپور کے مسافر محمد […]