یونیورسٹیوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا آغاز، سب سے پہلے کونسی یونیورسٹی کو منتقل کیا جائے گا؟

پشاور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے وژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے حکومت خیبرپختونخوا نے جامعات کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے جمعرات کے […]

نو منتخب سینیٹر ڈاکٹر ذرقا کی بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ان کی رہائش گاہ پرپاکستان تحریک انصاف کی نو منتخب سینیٹر ڈاکٹر زرقہ کی ملاقات ۔اس موقع پر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے ڈاکٹرزرقہ کو سینٹ میں […]

اگر سینیٹ الیکشن میں ووٹ حاصل کرنے کیلئے اراکین اسمبلی کو ٹکٹ کا لالچ دیا گیا ہے تو۔۔۔۔اعتزاز احسن نے پی ڈی ایم کو بری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اگر سینیٹ الیکشن میں ووٹ حاصل کرنے کیلئے اراکین اسمبلی کو ٹکٹ کا لالچ دیا گیا ہے تو یہ ایک خطرناک معاملہ ہے جس پر نا اہلی ہوسکتی ہے۔نجی ٹی وی […]

چئیرمین سینیٹ اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب کب ہو گا؟ شیڈول جاری کر دیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے بعد چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 12مارچ کو دوپہر میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہو گا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے […]

کھینچ کے رکھ تان کے رکھ ، بوریا بستر باندھ کے رکھ، قومی اسمبلی میں نعرے بازی

اسلام آباد (آئی این پی)قومی اسمبلی کا اجلاس ایجنڈے پر کاروائی کے بغیر ہی غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا۔فوری طور پر اجلاس ملتوی کرنے پر اپوزیشن نے شدیداحتجاج کیا اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ نے “کھینچ کے رکھ تان […]

سینیٹر شبلی فراز کی پارری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی پارری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف(کوہاٹ)کے ٹوئٹر اکانٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں شبلی فراز کو خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان […]

بلاول اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ، جدوجہد تیز کرنے پر اتفاق

لاہور(آئی این پی ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور حمزہ شہباز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے دوران بلاول نے حمزہ شہباز کو سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کی مبارک باددی۔ بلاول بھٹو زرداری اور حمزہ شہباز نے باہمی گفتگو […]

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ملتوی کر دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) پی ایس ایل کے کھلاڑیوں میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا ہے، ایک ورچوئل میٹنگ میں پی ایس ایل کو فوری طورپر ملتوی کرنے کا […]

بلال اشرف گگلی چیلنج کا حصہ بن گئے

کراچی (آئی این پی) فلم و ٹی وی کے معروف اداکار اور پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایمبیسڈر بلال اشرف بھی گگلی چیلنج کا حصہ بن گئے۔پی ایس ایل میں ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کے متعارف کردہ گگلی چیلنج نے اداکاروں […]

سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہیں نوٹ کی جیت ہوئی ہے، عثمان بزدار بھی چپ نہ رہ سکے

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اسلام آباد سینیٹ الیکشن میں جو کچھ ہوا، اس پر ہر جمہوریت پسند شرمندہ ہے، ووٹ نہیں نوٹ کی جیت ہوئی ہے۔ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن […]

جہاز میں مسافروں کو کھانے اور مشروبات پیش کرنے پر عائد پابندی اٹھانے کی تجویز سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کو کھانے اور مشروبات پیش کرنے پر عائد پابندی اٹھانے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اندرون ملک فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر آگئی، سول ایوی ایشن […]