کیا یوسف رضا گیلانی کو فرشتوں نے ووٹ ڈالے؟ شوکت یوسفزئی

پشاور(آئی این پی)وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان پہلے ہی کہہ رہے تھے کہ پیسہ لگایا جا رہا ہے، مسترد ہونے والے 7 ووٹوں کو چیلنج کریں گے۔شوکت یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیسہ لگانے […]

سندھ کا سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی کا کامیابی پر تین روزہ جشن جمہوریت منانے کا اعلان

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کا سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر تین روزہ جشن جمہوریت منانے کا اعلان، پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاق میں یوسف رضا گیلانی اور سندھ میں پیپلز پارٹی […]

شہریار آفریدی کے بعد زرتاج گل نے بھی اپنا ووٹ غلط کاسٹ کر دیا، فردوس عاشق اعوان میدان میں آگئیں، اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ زرتاج گل نے بھی ووٹ کاسٹ کرنے میں غلطی کی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن قومی اسمبلی زرتاج […]

سینیٹ الیکشن ،تحریک انصاف کےسینئر رہنما نے ووٹ پیپلز پارٹی کو دینے کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑونے کہاہے کہ میں پیپلزپارٹی کوووٹ دونگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے ناراض رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے سندھ اسمبلی پہنچ گئے، اس موقع پر […]

سینیٹ الیکشن، شہبازشریف، خواجہ آصف اور خورشید شاہ کو ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں ؟فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور ( پی این آئی ) لاہو ر کی احتساب عدالت نے سینیٹ انتخابات کیلئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شر یف اور لیگی رہنما خواجہ آصف کو اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی ۔ پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایاگیاکہ الیکشن […]

نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا، سرکاری اعلان

لاہور(آئی این پی ) پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے نئے سال کے آغاز سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق تعلیمی سال 31 مارچ 2022 تک جاری رہے گا۔۔۔۔ سینیٹ الیکشن میں بڑا جوڑ،عثمان […]

سینیٹ الیکشن میں بڑا جوڑ، عثمان بزدار بھی وزیر اعظم کا ہاتھ بٹانے اسلام آباد پہنچ گئے

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم کو وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر غیرمتزلزل یقین ہے، تنقید کرنے والے عناصر ترقی کا سفر روکنا چاہتے ہیں، جو کبھی نہیں رکے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے اسلام […]

سینیٹ الیکشن پرسپریم کورٹ کی رائے، اٹارنی جنرل سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اور تجزیہ کار کنور دلشاد نے کہاہے کہ صدارتی آرڈیننس کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ عدالتی رائے ہے ،لازمی نہیں یہ اگلے انتخابات کیلئے کارگر ہوسکتا ہے ،اس وقت الیکشن کے بیلٹ پیپر چھپ […]

عدالتی رائے کے بعد منڈی مویشیاں بند ہوگئیں ، ووٹ خریدنے آ نے والوں کے منہ پر 12بج چکے ہیں ،پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کی گفتگو

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ عدالتی رائے کے بعد منڈی مویشیاں بند ہوگئیں ، جو لوگ ووٹ خریدنے آئے تھے ان کے منہ پر 12بج چکے ہیں ،اپوزیشن نے اپنی ہی بات سے یوٹرن لیا […]

ووٹ کی طاقت سے ڈرتے کیوں ہو؟ کوئی آر ٹی ایس اور ڈسکہ دھند ٹیکنالوجی اب نہیں چلے گی،مریم نواز نے خبردار کر دیا

اسلام آباد( آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ثابت ہو گیا کہ آئین ،ووٹ چوروں کی چالبازیوں اور بدنیتی سے بالا تر ہے، اب کھسیانی بلی ٹیکنالوجی کا واویلا مچا رہی ہے ۔ پیر […]

اہم وفاقی وزرا کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)سینٹ انتخابات کے بعد وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان ، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کئی وزرا کی کارگردگی سے خوش نہیں ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈیلیور نہ کرنے والے وزرا کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا […]