شہباز شریف کی جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری، وجہ کیا بنی؟

لاہور(آئی این پی ) شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، اپوزیشن لیڈر […]

تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی، فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ کی بڑی جماعت بن کر سامنے آئی، اس کے باوجود وزیراعظم نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا۔ سماجی […]

پاک فوج کی ضرب حدید مشقیں جاری، فوجی جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کا عملی مظاہرہ

راولپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج کی موسم سرما کی سالانہ تربیتی مشق ‘ضرب حدید’ جاری ہے، جس میں بہاولپور کور کے دستے میدان جنگ کے ماحول میں مختلف ڈرلز اور پروسیجرز کی پریکٹس کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ کیوں لیں گے؟ اسد عمر نے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان نے اعتماد کے ووٹ لینے کا جو فیصلہ کیا وہ اس لئے کہ ان کے پاس وزیراعظم ہونے کا ناصرف قانونی بلکہ اخلاقی جواز بھی ہے، جب کہ […]

پانسہ پلٹ گیا، نیب کا ن لیگ اور جے یو آئی کے بڑے لیڈروں کے خلاف تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اکرم خان درانی کے خلاف کرپشن انکوائری بند کرنے کی منظوری دی ہے۔ترجمان نیب کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال […]

کپتان کا ایکشن شروع، سینیٹ الیکشن میں ڈسپلن کی خلاف ورزی، 2 ارکان اسمبلی کو شو کاز جاری

اسلام آباد (پی این آئی) کپتان کا ایکشن شروع، سینیٹ الیکشن میںپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،2، ارکان اسمبلی کو شو کاز جاری کر دیئے گئے، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اسلم ابڑو اور شہریار خان شر کو […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق جنرل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔فریقین کے دلائل سننے کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔جسٹس اطہر من اللہ کا […]

اندرونی کہانی باہر آ گئی، سیاسی منظر پر تہلکہ مچانے والے سینیٹ الیکشن میں 7 قیمتی ووٹ کیسے ضائع ہوئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان سینیٹ کی سیٹ پر ہونے والے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے دوران 7 ووٹ ضائع ہوئے تھے۔ اس کی معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے […]

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

کراچی (آن لائن) مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی فی تولہ قیمت 1100روپے کی کمی سے1لاکھ6ہزار100روپے ہوگئی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت7ڈالرکی کمی سے1723ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں […]

سینیٹ الیکشن میں کرپشن، تحریک انصاف کے وزرا کا تحقیقات کا مطالبہ

پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وزرا نے الزام عائد کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کرپشن ہوئی ہے اور ساتھ ہی استفسار کیا ہے کہ کیا یوسف رضا گیلانی کو فرشتوں نے ووٹ ڈالا ہے؟، وفاقی وزیر اطلاعات کا کہناہے کہ وزیراعظم الیکشن کی […]

یوسف رضا گیلانی کی جیت جمہوریت ہے، حکومت کے خلاف ریفرنڈم میں عوام کے بعد اراکین قومی اسمبلی نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان اس عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں، یوسف رضا گیلانی کی جیت جمہوریت ہے اور حکومت کے خلاف ریفرنڈم میں عوام کے بعد […]