پہلے ہمارے کارکنوں کودھکے دیئے گئے اور ۔۔۔۔، پی ٹی آئی لیڈر نے ذمہ داری ن لیگیوں پر ڈال دی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ لیگی رہنمائوں نے پہلے ہمارے کارکنوں کو دھکے دیئے پھر یہ واقعہ ہوا،وہ وہاں لینے کیا گئے تھے ؟ ۔اپنے ایک بیان میں شہبازگل نے شاہد خاقان عباسی ، […]

فروغ نسیم کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنانے کی خبروں پر حکومتی ذرائع کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(آن لائن ) حکومتی ذرائع نے ایم کیو ایم کے سینیٹر فروغ نسیم کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔حکومتی ذرائع کے  حوالے سے میڈیارپورٹس  کے مطابق فروغ نسیم انتہائی اہم کام پر ملک سے باہرہیں، فروغ نسیم […]

حفیظ شیخ کو دوبارہ سینیٹ الیکشن لڑوانے کی تیاریاں، کس کو ڈی سیٹ کرواکے وزیر خزانہ کو میدان میں اتارا جائیگا؟ حکومت نے منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) یوسف رضا گیلانی کی اپ سیٹ فتح کے باوجود حفیظ شیخ کو دوبارہ سینیٹ الیکشن لڑوانے کی تیاریاں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کو ملکی معیشت میں بہتری کیلئے تاحال […]

عدالت نے ملک کی اہم ترین شخصیت کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی سیکریٹری خزانہ کامران علی افضل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ، یہ وارنٹ سات سال سے زیرالتواءان لینڈ ریونیو آفیسر کے پروموشن کے کیس میں جاری کیے گئے اور اسلام آباد میں متعلقہ تھانے کے […]

پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کے عملے کو پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم کے اعتماد کے ووٹ سے قبل اجلاس میں شرکت کے لیے ارکان کی آمد کے دوران پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیورٹی پر تعینات عملے نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کےعملے کو ایوان میں داخلے سے روک […]

میڈیا اشتہارات میں کرپشن، بڑے پیمانے پر تحقیقات کا حکم دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)کمیشن پر اشتہارات کے سلسلے میں حکومت سندھ نے بڑے پیمانے پر تحقیقات کا حکم دے دیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ اطلاعات سندھ میں کمیشن پر اشتہارات دینے کے معاملے پر حکومت سندھ نے بڑے پیمانے پر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے،محکمہ اطلاعات […]

قومی اسمبلی کے اجلاس سےپی ڈی ایم اتنی تیزی سے بھاگی کہ جوتے بھی نہیں پہنے، فواد چودھری نے مذاق اڑا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے اتنی تیزی کی بھاگنے میں کہ جوتے بھی نہیں پہنے، جمعہ کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم)کی جانب سے آج ہونے والے قومی اسمبلی […]

علی گیلانی کی ویڈیو اور مریم نواز کا بیان اعتراف جرم ہے، پی ٹی آئی لیڈر نے بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ہے کہ کرپشن اورلالچ دینا مجرمانہ فعل ہے، علی حیدرگیلانی کی ویڈیو اور مریم نوازکابیان اعتراف جرم ہے،جمعہ کونجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے […]

اپوزیشن آج کے اجلاس کا بائیکاٹ کرے گی، کیا فرق پڑے گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہفتے کے اجلاس میں اپوزیشن کے بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا،صدر مملکت کی جانب سے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کے بجائے اعتماد کی قرارداد پیش کیے جانے […]

آرمی چیف کا چولستان کے صحرا میں تربیتی مشقوں کا دورہ، 2 ہفتے پر محیط ضرب حدید مشقوں پر بریفنگ دی گئی

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام خطرات اور چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے شاندار تربیت اور عزم ضروری ہے،جمعہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف نے چولستان کے صحرا میں […]

وزیر اعظم نے ارکان کو خبردار کر دیا، غیرحاضر رکن کیخلاف نااہلی کی کارروائی شروع کی جائیگی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کے لئے خط ارسال کر دیا، عمران خان نے بطورچیئرمین پی ٹی آئی خط تحریر کیا، خط میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو باور کرایا […]