جہانگیر ترین کیخلاف انتقامی کارروائی، پی ٹی آئی کے کتنے اراکین اسمبلی بغاوت کر گئے؟ جماعت سے علیحدگی کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ جہانگیر ترین کے خلاف انتقامی کارروائی پر پی ٹی آئی کے 9 اہم اراکین اسمبلی نے اہم فیصلہ سنا […]

قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی ) ہوم ڈیپارٹمنٹ نے کورونا کے بڑھتے پھیلا وکے پیش نظر پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کے لواحقین کی ملاقات پر 10 روز کے لیے پابندی عائد کر دی۔ کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب […]

سپریم کورٹ نے 72 سرکاری اداروں کے ملازمین کو مستقل کرنے کے کیس پر حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواہ کے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواکے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ […]

پنجاب اور خیبر پختونخوا سے سندھ میں داخلہ بند کیاجائے، ورنہ کورونا کی صورتحال سنگین ہو سکتی ہے، سندھ نے مطالبہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ نے کورونا کی سنگین صورتحال کے باعث پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہر طرح کا سفر بند کرنے کا مطالبہ کردیاہے۔پریس کانفرنس میںسندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ کورونا صورتحال پر سندھ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا والے […]

غریب عوام کی سن لی گئی، مہنگائی میں کمی آنا شروع ہو گئی، کتنی اشیا کی قیمتیں کم ہو گئیں؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے بار بار کے دعووں کے بعد بالآخر مہنگائی میں کمی آنا شروع۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گزشتہ کئی ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا تھا، گزشتہ ہفتے ادارہ شماریات کی جانب سے […]

روسی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف آج(منگل) سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ نے ان کے دورے کی تصدیق کی ہے،ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی […]

کابینہ میں مزید اکھاڑ پچھاڑ کب ہونیوالی ہے؟ کون کونسی وزارتوں میں تبدیلی کا امکان ہے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آنے والے ہفتے میں کابینہ میں ردوبدل ہوجائے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرشبلی فراز نے کہا کہ آنے والے ہفتے میں کابینہ میں ردوبدل ہوجائے گا۔انہوں […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ روایتی لڑائی میں کھل کر سامنے آگئے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

چکوال(آئی این پی )وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ( ن) لیگ اپنی ماضی کی روایتی لڑائی میں کھل کر سامنے آگئے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کے حوالے سے آئندہ تین چار روز میں اہم فیصلہ ہونگے ،پنجاب […]

جنوبی پنجاب کے حوالے سے کسی سازش کو پروان چڑھنے نہیں دیں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیوروکریسی کو وارننگ دیدی

; ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں ، مسائل کا واحد راستہ ڈائیلاگ ہیں ،ہمیں بھارت سے مذکرات کرنے میں کوئی گھبراہٹ نہیں، اگر ہندوستان آگے بڑھنا چاہتا ہے تو اسے بات چیت […]

ہم تونواز شریف سے 7 ارب کا ضمانتی بانڈ مانگ رہے تھے لیکن ججز نے باہر بھیج دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کہہ رہے تھے شیورٹی بانڈ دو لیکن عدلیہ نے باہر بھیج دیا،ججوں کو فون کال کر کے فیصلے نہیں کروا سکتا،اکیلا کرپشن سے نہیں لڑسکتا عدلیہ ، نیب سمیت […]

پٹرول اورڈیزل پر مارجنز بڑھا کرعوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے عوام پر پٹرول اور ڈیزل کی مد میں اضافی بوجھ ڈالنے کا اطلاق کردیا،پٹرول،ڈیزل پر مارجنز بڑھا کرعوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا،روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی شائع خبر کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز مارجن میں 16 پیسے،پٹرول […]